ETV Bharat / bharat

پاکستان اور بھارت کے درمیان پھر سے بیان بازی شروع - پاکستان کے 200 ملین لوگ

پاکستان اور بھارت کے درمیان تازہ بیان بازی میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ 'پاکستان کی عوام اور فوج، دہلی سے کسی بھی غلط قدم کا بھرپور جواب دے گی۔'

imran khan speaks over india
imran khan speaks over india
author img

By

Published : Feb 7, 2020, 10:57 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 12:16 PM IST

پاکستان اور بھارت کے درمیان تازہ بیان بازی میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ 'پاکستان کی عوام اور فوج دہلی سے کسی بھی غلط قدم کا بھرپور جواب دے گی۔'

وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کے میرپور میں کشمیر سولیڈیریٹی ڈے کے موقع پر عوام سے خطاب کرتے ہوئے یہ بیان دیا ہے۔

عمران خان نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ 'مودی اور بھارتی فوج کے سربراہ کے لیے ان کا پیغام ہے کہ بھارت کی طرف سے پانچ اگست 2019 کو پہلے ہی ایک غلطی کی گئی ہے'۔

یہ بھی پڑھیے
'یمن میں امریکی فوج نے القاعدہ کے رہنما کو ہلاک کیا'
کورونا وائرس سے خبردار کرنے والے ڈاکٹر انتقال کر گئے

وزیراعظم مودی کے حالیہ بیان پر کہا کہ 'پاکستان کی 200 ملین عوام اور پاک فوج بھارت کو سبق سکھا دے گی'۔

وزیراعظم نریندر مودی نے دہلی میں نیشنل کیڈٹ کارپس (این سی سی) کی سالانہ تقریب میں کیڈٹس کو خطاب کرتے ہوئے کہا تھا 'ہندوستان کی مسلح افواج پاکستان کو دھول چٹانے میں ایک ہفتہ سے دس دن سے زیادہ نہیں لگائے گی'۔

وزیر اعظم مودی کے اس بیان کا پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے یہ جواب دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے
کورونا وائرس: اب تک 638 افراد ہلاک
چینی بحری جہاز کے مسافروں اورعملہ پر ممبئی میں داخل ہونے پرپابندی

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 12:16 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.