ETV Bharat / bharat

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر - کویوڈ 19 وبا

آج ان خبروں پر ہوگی ہماری نظر۔۔

today
today
author img

By

Published : Sep 3, 2020, 7:45 AM IST

وزیر اعظم نریندر مودی آج شام ویڈیو کانفرنس کے ذریعے یو ایس انڈیا اسٹریٹجک پارٹنرشپ فورم کے تیسرے سالانہ لیڈرشپ سمٹ کے خصوصی کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج شام ویڈیو کانفرنس

سپریم کورٹ آج کووڈ 19 وبا کے مدنظر قرض کی ادائیگی اور قرض کی رقم پر سود کی معافی کے معاملے میں قرض کی مدت میں توسیع کے مطالبے پر دو نظر ثانی کی درخواستوں پر سماعت جاری رکھے گا۔

سپریم کورٹ آج کووڈ 19 وبا کے مدنظر
سپریم کورٹ آج کووڈ 19 وبا کے مدنظر

بھارت میں پھنسے ہوئے 200 پاکستانی شہریوں کو آج وطن واپس بھیج دیا جائے گا

بھارت میں پھنسے ہوئے تقریباً 200 پاکستانی شہری

کویوڈ 19 وبا کی وجہ سے بھارت میں پھنسے ہوئے تقریباً 200 پاکستانی شہری آج وطن واپس پہنچیں گے۔

کورونا وائرس پھیلنے کے بعد پاکستان نے انفیکشن پر قابو پانے کے لئے بھارت کے ساتھ اپنی سرحدوں کو بند کر دیا تھا جس سے متعدد بھارتی خاندان پاکستان میں پھنس گئے تھے اور سیکڑوں پاکستانی شہری بھارت میں پھنسے ہوئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.