ETV Bharat / bharat

آج دن بھر کی اہم خبریں ایک نظر میں - امبالہ ایئر بیس

ملک میں ہونے والی مختلف سرگرمیوں کی خبروں پر ایک نظر۔

news today
news today
author img

By

Published : Jul 29, 2020, 6:48 AM IST

Updated : Jul 29, 2020, 9:05 AM IST

  • پہلا رفائل طیارہ آج امبالہ ایئر بیس پر لینڈ کرے گا۔
    rafale air craft
    rafale air craft

امبالہ ایئر بیس پر آج 5 رفائل جیٹ لینڈ کریں گے، اس دوران بھارتی فضائیہ کے سربراہ آر کے ایس بھدوریہ موجود رہیں گے نیز اگر موسم خراب رہا تو رفائل جیٹ کو جودھپور میں لینڈ کرایا جائے گا۔

  • وزیراعظم مودی کی بینک، این بی ایف سی اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بات چیت آج
    وزیراعظم مودی
    وزیراعظم مودی

وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کے روز بینکز اور این بی ایف سی کے سربراہان سے ملاقات کریں گے تاکہ وہ معیشت کا جائزہ لیں جو کورونا وائرس وبائی بیماری کے پھیلنے سے سخت متاثر ہوئی ہے۔

Last Updated : Jul 29, 2020, 9:05 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.