ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کے دن کی اہمیت

بھارت اور عالمی تاریخ میں آج یعنی 18 جنوری کے دن کی اہمیت اور اس دن رونما ہونے والے چند اہم ترین واقعات یہاں درج کیے جا رہے ہیں۔

history
history
author img

By

Published : Jan 18, 2021, 7:05 AM IST

  • سنہ 1701: بریڈن برگ کے فیڈرک سوم پرشیا کے تخت پر بیٹھے۔
  • سنہ 1842: قوم پرست، سماجی مصلح اور مراٹھی دانشور مہادیو گووند رانا ڈے کی پیدائش ہوئی تھی۔
  • سنہ 1862: امریکہ کے دسویں صدر جان ٹیلر (45۔1841) کا 71 برس کی عمر انتقال ہوا تھا۔
  • سنہ 1896: ایکسرے مشین پہلی مرتبہ منظر عام پر آئی۔
  • سنہ 1896: برطانوی فوجیوں نے مشرقی افریقہ کے کماسی پر قبضہ کیا تھا۔
  • سنہ 1915: میکسیکو میں ریل حادثہ میں تقریباً 600 افراد کی موت ہوئی تھی۔
  • سنہ 1919: ورسیلز امن کانفرنس پہلی عالمی جنگ کے بعد ختم ہوئی تھی۔
  • سنہ 1919: بینٹلے موٹرس لمیٹیڈ کا قیام عمل میں آیا۔
  • سنہ 1930: نوبل انعام یافتہ گرودیو رویندر ناتھ ٹیگور نے مہاتما گاندھی کے سابرمتی آشرم کا دورہ کیا تھا۔
  • سنہ 1938: انڈمان کی سیلولر جیل میں بند تحریک آزادی کے سیاسی قیدیوں کا آخری دستہ اپنے اپنے وطن کی طرف روانہ ہوا۔
  • سنہ 1943: جرمنی اور سوویت یونین کے مابین چلنے والی سات دنوں کی شدید جنگ کے بعد سوویت یونین فوجیوں نے لینن گراد پر دوبارہ قبضہ کیا تھا۔
  • سنہ 1945: نیدر لینڈ میں جھوٹ پکڑنے والی مشین کا پہلی بار استعمال ہوا۔
  • سنہ 1947: مشہور گلوکار کندن لال سہگل کی پیدائش جالندھر میں ہوئی تھی۔
  • سنہ 1952: مصر میں برطانیہ کے خلاف فساد بھڑکا۔
  • سنہ 1960: امریکہ اور جاپان نے مشترکہ دفاعی سمجھوتہ کیا۔
  • سنہ 1963: لوتھرن ہائی اسکول کا سنگ بنیاد نائجیریا کے ایکوٹ ایکپین میں رکھا گیا تھا۔
  • سبہ 1991: کویت پر عراقی قبضہ کے بعد امریکہ عراق جنگ دوران (جسے ام المحارب کہا جاتا ہے) عراق نے اسرائیل پر آٹھ اسکڈ میزائل فائر کئے تھے۔
  • سنہ 1974: اسرائیل اور مصر نے ایک سمجھوتے دستخط کیا تھے۔
  • سنہ 1995: پاپائے روم پوپ جان پال دوم نے اپنا آسٹریلیا کا دورہ شروع کیا تھا۔
  • سنہ 1996: مائکل جیکسن کی اہلیہ لیسا میری پریسلی نے اپنا طلاق کا کیس فائل کیا تھا۔
  • سنہ 1996: اپنے زمانے کے مشہور فلم اداکار اور آندھرا پردیش کے سابق وزیر اعلی این ٹی راما راوَ کا انتقال ہوا تھا۔ انہیں اپنے داماد چندربابو نائیڈو کی بغاوت کے بعد سنہ 1995 میں وزیراعلیٰ کی کرسی چھوڑنی پڑی تھی۔ وہ بالترتیب 1994 سے 1995، 1984 سے 1989، کو آندھرا پردیش کے وزیراعلی کی کرسی پر براجمان رہے تھے۔
  • سنہ 1997: نفیسہ جوزف مس انڈیا منتخب ہوئیں۔
  • سنہ 1998: 55 واں گولڈن گلوبز ایوارڈ دیا گیا تھا۔
  • سنہ 2003: فلم اسٹار امیتابھ بچن کے والد اور پدم شری انعام یافتہ مشہور ہندی شاعر ہری ونش رائے بچن کا انتقال ہوا تھا۔
  • سنہ 2000: جرمنی کے چانسلر ہلمیٹ کول نے رضاکارانہ طور پر استعفی دے دیا۔
  • سنہ 2001: ڈیموکریٹک ری پبلک آف کانگو کے صدر لارینٹ کبیلا کی موت کا اعلان ان کے باڈی گارڈوں میں سے ایک گارڈ کے گولی مارنے کے دو دن بعد کیا گیا تھا۔
  • سنہ 2002: امریکہ، ہندستان کو جدید ہتھیار دینے کو راضی۔
  • سنہ 2002: امریکی سپریم کورٹ نے خودکشی پر مہر لگائی۔
  • سنہ 2005: یوروپین پلان میکر ایر بس اے 380 نے پرواز کی۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا مسافر بردار ہوائی جہاز تھا اور اس میں 800 مسافر ایک ساتھ سفر کرسکتے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.