ETV Bharat / bharat

غیر قانونی گوشت کی دکانوں کے خلاف کارروائی

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارن پور کے گنگوہ قصبے میں غیر قانونی طریقے سے چلائے جانے والے تقریباً درجنوں مذبح بند کرنے کے اشارے دیے گئے ہیں۔

author img

By

Published : Jul 15, 2019, 12:14 AM IST

Updated : Jul 15, 2019, 12:29 AM IST

غیر قانونی گوشت کی دوکانیں بند ہونگی

سہارنپور کے گنگوہ قصبہ میں تقریبا درجنوں گوشت کی دکانوں پر ایس ڈی ایم کی قیادت میں محکمہ فوڈ اور تھانہ انچارج بھگوت سنگھ پولیس فورس کے ساتھ جانچ پڑتال کے لیے پہنچے تھے۔

غیر قانونی گوشت کی دوکانیں بند ہونگی

محکمہ فوڈ اور تھانہ انچارج کو دیکھنے کے بعد دکان کے مالکوں میں افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا۔ جس کے بعد بہت سے مالکان اپنی اپنی دکانیں بند کرکے فرار ہوگئے۔

فورس کی جانب سے روکنے کے بعد جانچ افسران نے تمام کاروباریوں سے لائسنس دکھانے کو کہا مگر بہت سے دکاندار اپنے لائسنس پیش نہیں کر سکے جس کی وجہ سے ان کی دکانیں سیل کر دی گئیں۔

ایس ڈی ایم کے مطابق ناجائز طریقے سے گوشت کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کے احکامات دئے گئے ہیں اور درجن بھر دکانوں کو سیل کر دیا گیا ہے۔

Intro:اینکر 

سھارنپور(دیوبند )

سھارنپور کے گنگوہ قصبہ میں چل رہی درجنوں گوشت دکانوں پر ایس ڈی ایم کی قیادت میں محکمہ فوڈ اور تھانہ انچارج بھگوت سنگھ فورس کے ساتھ گوشت کی دکانوں پر تحقیق کے لئے پہنچے، ٹیم کو دیکھ کر دکان مالیکان میں افرا تفری مچ گئ

Body:اور دکانیں بند کر کے فرار ھونے لگے، فورس کی جانب سے روکے جانے پر جانچ افسران نے سبھی گوشت کاروباریوں سے لائسنس دیکھانے کو کہا مگر بہت سے دکانداروں پر ضروری کاغذات نا دیکھانے پر تقریبا 60 کلوگوشت  ضبط کر کے دکانوں کو سیل کر دیا گیا، اس سلسلے میں ایس ڈی ایم نکوڈ کا کہنا تھا کہ ناجائز طریقہ چل رہی گوشت کی دکانوں کے مالکان کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں اور ایک درجن کے قریب دکانوں پر لگادی گئی ہے 

Conclusion:بائٹ 1 پورن چند رانا ۔ایس ڈی ایم ۔نکوڈ
Last Updated : Jul 15, 2019, 12:29 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.