ETV Bharat / bharat

چھتیس گڑھ میں ماؤنوازوں کے حوصلے بلند - نکسلی

ریاست چھتیس گڑھ میں تیسرے مرحلے کی پولنگ جاری ہے، اس درمیان ماؤنواز ایک بار پھر فعال دکھائی دے رہے ہیں۔ انہوں نے یہاں آئی ای ڈی دھماکہ کر کے اپنی مضبوط موجودگی درج کرادی۔

چھتیس گڑھ میں آئی ڈی بلاسٹ
author img

By

Published : Apr 23, 2019, 11:29 AM IST

بلرام پور ضلع کے بندر چھا علاقے میں نکسلیوں کی جانب سے آئی ڈی دھماکہ کیا گیا ہے۔

چھتیس گڑھ - جھارکھنڈ سرحد پر موجود ایک گاؤں میں نکسلیوں نے دھماکہ کیا ہے۔

مانا جا رہا ہے کہ ووٹروں کو ڈرانے کے لیے نکسلیوں نے یہ دھماکہ کیا ہے، اگرچہ اس دھماکے میں کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

واضح رہے کہ پہلے مرحلے کی پولنگ کے دوران بھی نکسلیوں نے دھماکہ کیا تھا، اس دھماکے میں تین نوجوان زخمی ہو گئے تھے جبکہ بی جے پی رہنما بھیما مڈاوی کی موت ہو گئی تھی۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.