ETV Bharat / bharat

آئی سی ایس سی، آئ ایس سی کے نتائج کا اعلان - Student in India

کاؤنسل فار دی انڈین اسکول سرٹیفیکیٹ اگزامنیشن نے آئی سی ایس ای درجہ 10 اور آئی ایس سی کے درجہ 12 کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔

آئی سی ایس سی، آئ ایس سی کے نتائج کا اعلان
author img

By

Published : May 7, 2019, 5:35 PM IST

ان نتائج کو سی آئی ایس سی ای کی ویب سائٹ پر دیکھا جا سکتا ہے۔ اس لائو بلاگ میں آپ کو آئی سی ایس سی / آئی ایس سی نتائج سے متعلق تمام اپڈیٹ ملیں گے۔

کولکاتا کے دیوانگ کمار اگروال اور بنگلور کی وبھا سوامی ناتھن نے آئی سی ایس ای 2019 کی 12 ویں کے ماتحانات میں 100 فیصد نمبر حاصل کیے ہیں۔

ممبئی کی جوہی روپیش کجاریا اور مکتسر کے منہار بنسل آئی سی ایس ای کے دسویں کے کے نتیجوں میں 99.60 فیصد نمبر حاصل کر ٹاپر بنے ہیں۔

اس برس درجہ 10 کے امتحانات 26 فروری کو شروع ہیئی تھیں اور 28 مارچ تک چلی تھیں۔ وہیں درجہ 12 کے امتحانات 4 فروری سے شروع ہو کر 25 مارچ کو ختم ہوئی تھیں۔

Intro:Body:

News id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.