وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر صدارت کابینہ کی تقرری کمیٹی نے مسٹر سنہا کو اسی عہدے پر مزید ایک برس کے لیے تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ انہیں یکم جنوری 2020 سے 31 دسمبر 2020 یا مزید احکامات تک معاہدے کی بنیاد پر مقرر کیا گیا ہے۔
کمیٹی نے اسپیشل پروٹیکشن گروپ (ایس پی جی) کے ڈائریکٹر ارون کمار سنہا کی مدت ملازمت میں 30 جولائی 2021 تک توسیع کی بھی منظوری دی ہے۔