ETV Bharat / bharat

کشمیری علیحدگی پسند لیڈر کا ایک اور مکان ضبط

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے تہاڑ جیل میں نظر بند کشمیری علیحدگی پسند رہنما اور جموں وکشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے چیئرمین شبیر احمد شاہ کی اہلیہ کے مکان کو ضبط کر لیا ہے۔ یہ پرانے سرینگر کے رعناواری علاقے میں موجود ہے۔

کشمیری علیحدگی پسند لیڈر کا ایک اور مکان ضبط
author img

By

Published : Oct 7, 2019, 2:09 PM IST

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے شبیر احمد شاہ کی اہلیہ ڈاکٹر بلقیس شاہ اور انکی دو بیٹیوں شمع شبیر اور سحر شبیر کے نام ستمبر کے آخری ہفتے میں نوٹس جاری کیا تھا۔

نوٹس میں انہیں ہدایت کی گئی کہ وہ سرینگر کے رعناواری علاقے میں موجود گھر کو دس روز کے اندر اندر خالی کر کے اسے ڈائریکٹوریٹ کے حوالے کریں۔

اس سے قبل جولائی 2019 میں ای ڈی نے شبیر احمد شاہ کی اہلیہ ڈاکٹر بلقیس شاہ اور ان کی دو بیٹیوں کے نام اثاثے ضبط کرنے کا نوٹس جاری کیاتھا۔

ڈاکٹر بلقیس شاہ اور ان کی دو بیٹیاں، بالائی شہر کے متمول علاقے راولپورہ میں رہتے ہیں۔

ڈاکٹر بلقیس، جو ریاستی محکمہ صحت میں اعلیٰ عہدے پر کام کررہی ہیں، کا کہنا ہے کہ انکی زیادہ تر جائداد انہیں اپنے والد سے ملی ہے۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے شبیر احمد شاہ کو جولائی 2017 میں کئی مقدمات میں گرفتار کر لیا تھا اور وہ اس وقت نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں نظر بند ہیں۔

شبیر شاہ، کشمیر کے سینئر علیحدگی پسند رہنماؤں میں شمار کیے جاتے ہیں۔ ان کی زندگی کا بیشتر حصہ جیلوں میں گزرا ہے۔ حکام کہتے ہیں کہ شبیر شاہ نے کشمیر میں علیحدگی پسندی کے نام پر بے پناہ دولت جمع کی ہے۔ انکا کہنا ہے کہ دولت انہیں حوالہ چینلز کے ذریعے فراہم ہوئی ہے۔ شاہ اور انکی پارٹی نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔

Intro:حریت رہنماشبیر احمد شاہ کی اہلیہ کا دوسرا گھر بھی ضبط کر لیاگیا
بھارتی تحقیقاتی ادارے '' انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ '' نظر بندرہنما اور جموں وکشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے چیئرمین شبیر احمد کی اہلیہ کے گھر کو ضبط کر لیا ہے اور گھر میں مقیم انکی اہلیہ اور بیٹیوں کو گھرخالی کرنے کی ہدایت کی ہے۔
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے شبیر احمد شاہ کی اہلیہ بلقیس شاہ اور انکی دو بیٹیوںسما شبیر اور سحر شبیر کے نام ستمبر کے آخری ہفتے میں نوٹس جاری کیا تھا  جس میں انہیں ہدایت کی گئی کہ وہ سرینگر کے علاقے رینہ واری میں قائم اپنے گھر کو دس روز کے اندر اندر خالی کر کے اسکا قبضہ ڈائریکٹوریٹ کے حوالے کریں۔اس سے قبل بھی جولائی 2019میں ای ڈی نے شبیر احمد شاہ کی اہلیہ ڈاکٹر بلقیس شاہ اور ان کی دو بیٹیوں کے نام گھر کی ضبطگی کا نوٹس جاری کیاتھا۔ ڈاکٹر بلقیس شاہ اور ان کی دو بیٹیاں سری نگر میں مقیم تھیں۔
 انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے شبیر احمد شاہ کو جولائی 2017میں جھوٹے مقدمات میں گرفتار کر لیا تھا اور وہ اس وقت نئی دلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں نظر بند ہیں

Body:حریت رہنماشبیر احمد شاہ کی اہلیہ کا دوسرا گھر بھی ضبط کر لیاگیا

Conclusion:حریت رہنماشبیر احمد شاہ کی اہلیہ کا دوسرا گھر بھی ضبط کر لیاگیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.