ETV Bharat / bharat

یوپی چیف سکریٹری کو قومی انسانی حقوق کمیشن کا نوٹس - اتر پردیش کی خبریں

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اترپردیش کے دارالحکومت لکھنو میں 19 دسمبر کو مظاہرہ ہوا جو شام ڈھلتے ڈھلتے پر تشدد ہو گیا تھا۔

یو پی چیف سیکرٹری کو قومی انسانی حقوق کمیشن کا نوٹس
یو پی چیف سیکرٹری کو قومی انسانی حقوق کمیشن کا نوٹس
author img

By

Published : Feb 10, 2020, 7:23 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 9:47 PM IST

پولیس نے سخت کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں نوجوانوں اور سماجی کارکنان کو گرفتار کیا تھا۔

اس کے علاوہ اترپردیش میں تشدد کے دوران پولیس فائرنگ میں کئی لوگوں کی موت ہوئی جبکہ سیکڑوں کی تعداد میں مظاہرین زخمی ہوئے تھے۔

یو پی چیف سیکرٹری کو قومی انسانی حقوق کمیشن کا نوٹس
یو پی چیف سیکرٹری کو قومی انسانی حقوق کمیشن کا نوٹس

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے قومی انسانی حقوق کمیشن میں شکایت درج کروائی تھی جس کے نتیجے میں کمیشن نے یو پی چیف سکریٹری کو ایک نوٹس جاری کرتے ہوئے چھ ہفتوں کے اندر پوری رپورٹ طلب کی ہے۔

کمیشن میں پرینکا گاندھی نے اترپردیش میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہوئے احتجاج کے دوران پولیس کی بربریت اور سرکاری ناکامی کے خلاف شکایت درج کروائی تھی۔

پرینکا گاندھی کے ساتھ اترپردیش کانگریس کمیٹی کے صدر اجے کمار للو، آرادھنا مشرا، پی ایل پنیا اور اترپردیش کانگریس اقلیتی شعبہ کے صدر شاہنواز عالم بھی شکایت درج کروانے والوں میں شامل تھے۔

Intro:Body:

InternationalPosted at: Feb 10 2020 11:03AM

چین میں پر کورونا وائرس سے اب تک 910 افراد کی موت

بیجنگ، 10 فروری (یواین آئی) چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 910 ہو گئی ہے جبکہ 40171 لوگوں میں اس کے اثرات پائے جانے کی تصدیق ہوئی ہے۔

چین کے قومی صحت کمیشن نے پیر كوایک بیان جاری کر کے یہ اطلاع دی۔ بیان کے مطابق اتوار آدھی رات کو کورونا وائرس کے 3،062 نئے کیس سامنے آئے ہیں اور صرف ایک دن میں 97 افراد کی موت ہوئی ہے۔

چین کے قومی صحت کمیشن کے مطابق نو فروری کی آدھی رات تک چین کے 31 صوبوں سے اطلاع ملی، جس کے مطابق کورونا وائرس کے 40171 کیسز کی تصدیق کی جا چکی ہے جس سے 6500 افراد کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملات کو دیکھتے ہوئے امریکہ، جاپان اور سنگاپور کے علاوہ کئی دیگر ممالک کی حکومتوں نے حال میں چین کا دورہ کرنے والے لوگوں سے اپنے ملک میں داخلہ پر روک لگا دی ہے۔

دراصل، دسمبر 2019 میں چین کے شہر ووہان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا تھا جس کے بعد سے اب تک یہ 25 سے زائد ممالک میں پھیل چکا ہے۔

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھنوم گیبرسس نے اتوار کو ٹویٹ کرکے کہا کہ بین الاقوامی ماہرین کی ایک ٹیم چین میں اس متعدی وائرس کے پھیلنے کی جانچ پڑتال کرنے کے لئے روانہ ہو چکی ہے۔

ڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس کے پیش نظر عالمی ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان بھی کرچکا ہے۔

یواین آئی،اظ

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 9:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.