ETV Bharat / bharat

لاک ڈاون کے دوران ذہنی صحت کا خیال کیسے رکھا جائے؟

author img

By

Published : Apr 6, 2020, 1:46 PM IST

کووڈ انیس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے پیش نظر آپ کی ذہنی صحت درست ہونا نہایت ضروری ہے۔ اس آرٹیکل میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ اپنے گھروں میں رہ کر آپ اپنی دماغی صحت کا خیال کیسے رکھ سکتے ہیں۔

lockdown
lockdown

یہ آرٹیکل انڈین انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ کی اسسٹینٹ پروفیسر ڈاکٹر شلپا سدھانند نے لکھا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران یہ بہت عام ہے کہ لوگ ذہنی دباو یا پریشانی کا شکار ہو رہے ہیں۔

ایسے میں آپ اپنی صحت کا خیال کسیے رکھیں، آئیے جانتے ہیں۔

1:- گھر میں رہیے اور موبائل کے ذریعے ویڈیو کال کر کے اپنے دوستوں اور کنبے کے افراد کےساتھ بات چیت کرتے رہیں۔

2:- ان خبروں اور باتوں سے بچیں جو آپ کے دماغ پر دباؤ ڈالتی ہیں، جیسے کووڈ انیس کے بارے میں سوشل میڈیا پر کم پڑہیں۔

3:- اپنے روز مرہ کے کام میں مصرف رہیں، وقت پر کھائیں اور سوئیں، ان کاموں کو کریں جن سے آپ کو خوشی ملتی ہے، ایک ٹائم ٹیبل بنائیں اور اس کے حساب سے چلیں۔

4:- صحت مند رہیں، روز اپنے گھر میں ہی لیکن کسرت کرتے رہیں، اس کے علاوہ مراقبہ کریں اور شراب و تمباکو سے بچیں'۔

5:- سماج کے کام ائیں، لاک ڈاؤن کے دوران ضروت مندوں کی مدد کریں اور اس دوران اپنے آپ کو کورونا وائرس سے بچائیں۔

6:- اپنا مقصد طہ کریں، لاک ڈاؤن کے دوران اپنے کچھ گول سیٹ کریں اور ان کو پورا کرنے کی کوشش کریں۔

7:- دن کی شروعات اور دن کا اختتام خوش ہو کر کریں، ایک لمحے کے ساتھ زندگی میں ان تمام چیزوں کو یاد کریں جن کے لئے آپ مشکور ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.