ETV Bharat / bharat

'بھارت کو چین کے ساتھ کس طرح نمٹنا چاہئے؟' راہل گاندھی آج وضاحت کریں گے - اپنے ویڈیو سیریز میں کانگریس کے رہنما راہل گاندھی

بھارت - چین سے متعلق کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کے مختصر فارمیٹ ڈیجیٹل ویڈیو سیریز کی تیسری قسط جمعرات کو صبح دس بجے ان کے ٹویٹر ہینڈل پر جاری کی جائے گی۔

بھارت کو چین کے ساتھ کس طرح نمٹنا چاہئے
بھارت کو چین کے ساتھ کس طرح نمٹنا چاہئے
author img

By

Published : Jul 23, 2020, 10:01 AM IST

پڑوسی ملک کے ساتھ سرحدی تناؤ اور دیگر امور پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے اپنے ویڈیو سیریز میں کانگریس کے رہنما راہل گاندھی جمعرات کو 'بھارت کو چین کے ساتھ کس طرح نمٹنا چاہئے؟' اس کی وضاحت کریں گے -

کانگریس کے سرکاری ٹویٹر ہینڈل نے بدھ کے روز ایک ٹویٹ جاری کیا تھا جس میں کہا گیا ' بھارت کو چین کے ساتھ کیسے نمٹنا چاہئے؟ راہل گاندھی کو اپنے ویڈیو سیریز کے تیسرے حصے میں وضاحت دیتے ہوئے دیکھیں۔ جمعرات کو صبح دس بجے ٹیون کریں۔'

وایاناڈ کے رکن پارلیمان نے اس سے قبل 17 اور 20 جون کو دو ویڈیو پوسٹ کی تھیں جس میں انہوں نے ڈریگن کے ساتھ جاری لڑائی سے نمٹنے پر مرکزی حکومت پر حملہ کیا گیا تھا۔

  • PM fabricated a fake strongman image to come to power. It was his biggest strength.

    It is now India’s biggest weakness. pic.twitter.com/ifAplkFpVv

    — Rahul Gandhi (@RahulGandhi) July 20, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

یہ بھی پڑھیں

بھارت میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 12 لاکھ سے تجاوز

اس بات کا اعادہ کرتے ہوئے کہ چین نے ابھی بھی بھارت کی سرزمین پر قبضہ کرلیا ہے گاندھی نے 20 جون کو وزیر اعظم نریندر مودی پر یہ کہتے ہوئے حملہ کیا تھا کہ انہوں نے اقتدار میں آنے کے لیے جعلی طاقتور شخصیت کی من گھڑت سازی کی ہے جو اب بھارت کی سب سے بڑی کمزوری بن چکی ہے کیونکہ انہیں 'چھپن انچ (56 انچ)' کی حفاظت کرنی ہے۔

کانگریس کے رہنما نے تویٹر پر ایک ویڈیو پیغام پوسٹ کیا اور لکھا کہ ' وزیر اعظم نے اقتدار میں آنے کے لئے ایک فرضی طاقتور شخص کی تصویر من گھڑت کردی۔ یہ ان کی سب سے بڑی طاقت تھی۔ اب یہ بھارت کی سب سے بڑی کمزوری ہے۔'

ویڈیو پیغام میں کانگریس کے رہنما نے 'چین کے اسٹریٹجک گیم پلان' پر بات کرتے ہوئے کہا: 'چین کا اسٹریٹجک اور حکمت عملی سے متعلق منصوبہ کیا ہے؟ یہ محض کوئی سرحدی مسئلہ نہیں ہے۔ پریشانی کی بات یہ ہے کہ چینی آج ہمارے علاقے میں بیٹھے ہیں۔ چینی لوگ اس کے بارے میں اسٹریٹجک انداز میں سوچے بغیر کچھ نہیں کرتے ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.