ETV Bharat / bharat

حملہ روکنے والا بل پارلیمنٹ میں منظور - ایران

منظور شدہ بل ٹرمپ انتظامیہ کو ایران کے خلاف براہ راست جنگ میں جانے سے روكےگا۔

خارجہ امور کی ایوان کمیٹی کے چیئرمین کانگریسی ایلیٹ اینگل
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 9:31 AM IST

امریکہ کے ایوان نمائندگان نے نیشنل ڈیفنس اتھارٹی ایکٹ (این ڈی اے) کو منظوری دے دی، اس بل میں کی گئی ترمیم ٹرمپ انتظامیہ کو ایران کے خلاف براہ راست جنگ کرنے سے روکے گی۔

واضح رہے کہ بل میں ترمیم کرکے ایسے التزام کیے ہیں جو امریکی صدر کو کانگریس کی منظوری کے بغیر ایران پر حملے کرنے سے روکیں گے۔ ایوان نمائندگان نے این ڈی اے ترمیم شدہ بل کو 220،197 ووٹوں سے منظور کیا ہے۔

خارجہ امور کی ایوان کمیٹی کے چیئرمین کانگریسی ایلیٹ اینگل نے ووٹنگ سے پہلے کہا تھا اگر صدر جنگ کرنا چاہتے ہیں تو ان کو پہلے کانگریس کے پاس جانا ہوگا، جبکہ آئین کانگریس کو جنگ کے اعلان کا اختیار تو دیتا ہے، لیکن صدر کو نہیں۔

واضح رہے کہ امریکی پارلیمنٹ کو کانگریس یا سینیٹ کہاجاتا ہے، جبکہ ارکان کانگریس کو سینیٹر کہتے ہیں۔

سینیٹ نے اس سکیورٹی بل کو جون میں منظور دی تھی، جبکہ وائٹ ہاؤس نے اس بات کے اشارے دیے ہیں کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس بل کو ویٹو کریں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس امریکہ کے جوہری معاہدے کے ہٹنے کے بعد سے امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی بنی ہو ئی ہے۔

Intro:پر کیا لگے کہ گھونسلے سے اڑ گئے سبھی

پھر اکیلی رہ گئی ماں بچوں کو پال کر

دنیا بھر میں الگ الگ تاریخ پر اور ملک میں مئ میں اگرچہ ماں سے محبت کے اظہار کا دن منایا جاتا ہے تاہم وسطی کشمیر کے گاندربل ظلع کے ایک نجی سکول میں آج 12 جولائی کو ماں کی ممتا اور محبت کے اظہار کا دن منایا گیا۔

خیال رہے کہ عالمی سطح پر انیس سو چودہ ایسی میں ماؤں کا عالمی دن منانے شروع ہوا ہے۔

سیکڑوں طلباء وطالبات اور ان کی مائیں شاہین پبلک اسکول وتلوار گاندربل کے اہاتے میں جمع ہوکر دن بھر ماں کی شخصیت اور ان کی شفقت اور محبت کے بارے میں کئ شخصیات کے خیالات سنتے رہے۔

اسکولی طلبہ و طالبات نے رنگا رنگ پروگرام اور کئ مزایا ڈرامہ وغیرہ سے پروگرام میں شامل خواتین کو ماں کے درجہ کو اجاگر کیا۔

اسکول کے پرنسپل محمد اقبال راتھر نے کہا کہ یہ ضروری نہیں کہ ہم کسی ایک دن ہی ماں کی ممتا کا دن منایا۔

انہوں نے کہا کہ ہر انسان کو چاہیے کہ وہ ہر روز اپنی ماں کے ساتھ محبت کرے کیونکہ ماں ایک بچے کو جنم دیتی ہے اور وہ ایک بچے کو پالتی بھی ہے اور اس دوران وہ کئ تکالیف سے بھی گزرتی ہے۔

جبکہ انہوں نے پروگرام میں آئی ماؤں سے بھی اپنے بچوں کو اچھی تربیت دینے پر زور دیا۔

Body:.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.