ETV Bharat / bharat

عاجز ماتوی کی یاد میں مشاعرے کا انعقاد

author img

By

Published : Oct 12, 2019, 12:57 PM IST

بارہ بنکی کے مشہور و معروف استاد اور شاعر عاجز ماتوی کا لقب حاصل کرنے والے مرحوم پنڈت ہنومان پرساد شرما کی یاد میں مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔

عاجز ماتوی کی یاد میں مشاعرے کا انعقاد

مشاعرے میں مقامی شعرا کرام کے علاوہ دوسرے اضلاع کے شعرا کرام نے بھی شرکت کی اور ماحول کو خوشگوار بنا دیا۔ مشاعرے کی ابتدا نعت شریف سے ہوئی اس کے بعد شعرائے کرام نے تحت اور ترنم میں اپنے کلاموں کو پیش کیا۔
سماجی تنظیم تعمیر فاؤنڈیشن کے ذریعہ شہر کے گاندھی بھون میں اس مشاعرے کا انعقاد کیا گیا، جہاں مقامی عوام کے علاوہ دوسری جگہوں سے بھی لوگ اس تقریب میں تشریف لائے تھے۔

عاجز ماتوی کی یاد میں مشاعرے کا انعقاد

اس مشاعرے سے قبل اردو ادب میں نمایاں کردار ادا کرنے والے افراد کو تعمیر فاؤنڈیشن کی جانب سے انعام و اکرام سے بھی سرفراز کیا گیا۔

Holding a Mushairah in memory of the Aajiz Matavi
اردو ادب میں نمایاں کردار ادا کرنے والے افراد کو تعمیر فاؤنڈیشن کی جانب سے انعام و اکرام

مشاعرے میں سرلا شرما، آدرش بارہ بنکوی، شوبھا پانڈے، فیض خمار، حصال باری قدوائی، صغیر نوری، شعیب انور، ارشاد صدیقی، سلیم، اور سدھیر بیکس جیسے شعرا کرام نے اپنے کلام سے سامعین کا دل جیت لیا۔

پنڈت ہنومان پرساد کا انتقال سنہ 2014 میں ہوا تھا۔

مشاعرہ کی نظامت کے فرائض کو نوجوان شاعر شہباز طالب نے انجام دیا۔

Intro:بارہ بنکی کے مشہور و معروف اور استاد شاعر کا لقب حاصل کرنے والے مرحوم ہنومان پرساد شرما عاجز ماتوی کی یاد میں مشاعرے کا انعقاد کیا گیا. مشاعرے میں مقامی شعرا کرام کے علاوہ دوسرے اضلاع کے شعرا کرام نے شرکت کی اور ماحول کو خوشگوار بنا دیا.

Body:سماجی تنظیم تعمیر فاؤنڈیشن کے ذریعہ شہر کے گاندھی بھون میں ہوئے اس مشاعرے کے قبل اردو ادب میں نمایاں کردار ادا کرنے والے افراد کو اعزاز سے بھی سرفراز کیا گیا. اس کے بعد مشاعرے میں سرلا شرما، آدرش بارہ بنکوی، شوبھا پانڈے، فیض خمار، حصال باری قدوائی، سغیر نوری، شعیب انور، ارشاد سدیقی، سلیم، سدھیر بیکس جیسے شعرا کرام نے اپنے کلام. سے سامعین کا دل جیت لیا. مشاعرہ کی نظامت کے فرائض کو نوجوان شاعر شہباز طالب نے انجام دیا.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.