ETV Bharat / bharat

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں آج کا دن - بھارتی تاریخ

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 31 اکتوبر کے چند اہم ترین واقعات اس طرح ہیں:۔

تاریخ میں آج
author img

By

Published : Oct 31, 2019, 4:02 AM IST

  • سنہ 1759 میں فلسطین کے صفد میں زلزلہ سے 100 افراد ہلاک۔
    تاریخ میں آج، دیکھیں ویڈیو
  • سنہ 1864 میں نیواڈا امریکہ کا 36 واں صوبہ بنا۔
  • سنہ 1875 میں مجاہد آزادی اور آزاد بھارت کے پہلے وزیر داخلہ سردار ولبھ بھائی پٹیل کی پیدائش۔
  • سنہ 1889 میں مشہور دانشور، سماجوادی، مفکر، ماہر تعلیم اور محب وطن نریندر دیو کی پیدائش۔
  • سنہ 1908 میں چوتھے اولمپک کھیلوں کا لندن میں اختتام۔
  • سنہ 1914 میں برطانیہ اور فرانس کا ترکی کے خلاف جنگ کا اعلان ۔
  • سنہ 1920 میں وسطی یوروپی ملک رومانیہ نے مشرقی یوروپ کے بیسارابيہ پر قبضہ کیا۔
  • سنہ 1943 میں بھارتی سائنسداں اور اسرو کے سابق صدر جی مادھون نائر کی پیدائش۔
  • سنہ 1953 میں بیلجیم میں ٹیلی ویژن نشریات کا آغاز۔
  • سنہ 1956 میں نہر سوئز کو دوبارہ کھولنے کے لئے برطانیہ اور فرانس نے مصر پر بمباری شروع کی۔
  • سنہ 1959 میں سوویت یونین اور مصر نے دریائے نیل پر اسوان ڈیم بنانے کے لئے معاہدے پر دستخط کئے۔
  • سنہ 1960 میں خلیج بنگال میں طوفان سے تقریباً 10 ہزار افراد کی موت۔
  • سنہ 1962 میں آسام کے 14 ویں وزیر اعلیٰ سروانند سونووال کی پیدائش۔
  • سنہ 1966 میں بھارت کے مشہور تیراک مہر سین نے پنامہ نہر کو تیركر پار کیا۔
  • سنہ 1978 میں ایران میں تیل ملازمین کی ہڑتال شروع ہوئی تھی ۔ جس کے بعد وہاں تختہ پلٹ گیا تھا۔

Intro:Body:

sfrgdfh

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.