ETV Bharat / bharat

عالمی تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں پانچ اکتوبر کے اہم واقعات اس طرح ہیں-

تاریخ میں آج
author img

By

Published : Oct 5, 2019, 8:53 AM IST

  • 1676۔ ایسٹ انڈیا کمپنی کو برطانوی بادشاہ سے ممبئی میں بھارتی کرنسی ڈھالنے کا اختیار ملا۔
  • 1796۔ اسپین نے انگلینڈکے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
  • 1805۔برطانوی سلطنت کے دوسرے گورنر جنرل کمانڈر ان چیف لارڈ کاروالس کی موت۔
  • 1864۔کلکتہ(کولکاتا)شہر میں گردابی طوفان سے تقریباً500000 افراد کی موت۔
  • 1910۔پرتگال میں بادشاہت ختم ہوگئی اور جمہوریت کا قیام ہوا۔
  • 1915۔ بلغاریہ نے پہلی جنگ عظیم میں شریک ہوا۔
  • 1944۔فرانس میں خواتین کو حقِ رائے دہی(ووٹ)ملا۔
  • 1946۔پہلی کان فلم تقریب کا اختتام۔
  • 1948۔ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں زلزلے کی وجہ سے 110000 افراد ہلاک ہوئے۔
  • 1962۔جیمس بانڈ سیریز کی پہلی فلم’ڈاکٹر نو‘ریلیز ہوئی۔
  • 1989۔ایم فاطمہ بیوی کوسپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج بننے کا اعزاز حاصل ہوا۔
  • 1999۔بھارت کے جامع جوہری تجربہ پر پابندی کےمعاہدے (سی ڈی بی ٹی) پر ہونے والی خصوصی اجلاس میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کیا۔
  • 2011۔ایپل کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر اور کوفاؤنڈر(شریک بانی)اسٹیو جابس کا56 سال کی عمر میں انتقال۔
  • 2011۔بھارت میں دنیا کا سب سے سستا2250روپیےکا ٹیبلیٹ پی سی ’آکاش‘لانچ کیا گیا۔

Intro:Body:

rwrewerwerwerw

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.