- 1302 - بازنطینی سلطنت اور وینس جمہوریہ کے درمیان امن معاہدہ ہوا۔
- 1824- میکسیکو جمہوری ملک بنا۔
- 1884- ہندی ادب کے مشہور نقاد، مضمون نگار اور ادبی مورخ اچاریہ رام چندر شکل کی پیدائش ہوئی۔
- 1931 - ہندی اور بنگالی گلوکارہ سندھیا مکھوپادھیائے کی پیدائش ہوئی۔
- 1956- برطانیہ اور آسٹریلیا نے نیوکلیائی تجربہ کیا۔
- 1957-سوویت یونین (روس) نے انسانی تاریخ کا پہلا 83.5 کلو گرام وزنی سیٹلائٹ اسپوتنك کامیابی کے ساتھ خلا میں پہنچایا۔ اس سیٹلائٹ نے 92 دن میں 1400 بار زمین کا چکر لگایا اور پہلی بار خلا سے زمین پر ریڈيائی پیغام بھیجا۔
- 1963- کیوبا اور ہیتی میں سمندری طوفان ’فلورا‘ کے آجانے سے چھ ہزار افراد لقمہ اجل بنے۔
- 1977- بھارت کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کو ہندی میں خطاب کیا جو ہندی میں دیا گیا پہلا خطاب تھا۔
- 1996- پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی نے سری لنکا کے خلاف 37 گیندوں میں سب سے تیز 100 رن بنائے۔
- 2006- جولین اسانجے نے وکی لیکس کی بنیاد رکھی۔
- 2011- امریکہ نے اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے سربراہ ابوبکر البغدادی کو عالمی دہشت گرد قرار دیا اور اس پر دس لاکھ ڈالر کا انعام بھی رکھا۔
- 2012- چین میں زمینی تودے گرنے کیوجہ سے 19 افراد کی دب کر موت ہوئی۔
- 2012-فارمولہ ون کے بادشاہ مائیکل شوماکر ریٹائر ہوئے۔
- 2014- ہیتی کے 41 ویں صدر اور رہنما ژین کلاؤڈ دوویلیئر کی پیدائش ہوئی۔
- 2015- انڈین فلم ڈائریکٹر و پروڈیوسر ایدیدا ناگیشور راؤ کا انتقال ہوا۔
تاریخ میں آج کا دن - عالمی تاریخ
بھارت اور عالمی تاریخ میں چار اکتوبر کے چند اہم واقعات حسب ذیل ہیں-
تاریخ میں آج

Intro:Body:Conclusion: