- 1689 - فرانس کا انگلینڈ کے خلاف جنگ کا اعلان۔
- 1813 - بھارت میں کشتی ریس کا پہلا مقابلہ کلکتہ میں منعقد ہوا۔
- 1814 - امریکہ نے نیاگرا فالز کی لڑائی میں برطانیہ کو شکست دی۔
- 1837 - برقی ٹیلی گراف کے استعمال کا کامیابی کے ساتھ پہلی بار اس کی کارکردگی کا مظاہرہ کیا گیا۔
- 1943 - بینیٹو مسولینی گرفتار، اسے اٹلی کے سربراہ کے عہدے سے برطرف کردیا گیا۔
- 1963 - امریکہ، روس اور برطانیہ نے جوہری تجربہ پر پابندی کے معاہدے پر دستخط کیے۔
- 1977 - نیلم سنجیوا ریڈی بھارت کے چھٹے صدر بنے۔
- 1978 - انگلینڈ کے شہر اورڈھیم میں دنیا کے پہلے آئی وی ایف بچے لوئس براؤن کی ولادت۔
- 1982 - گیانی ذیل سنگھ نے بھارت کے ساتویں صدر کی حیثیت سے حلف لیا۔
- 1987 - رنگاسوامی وینکٹ رامن بھارت کے آٹھویں صدر بنے۔
- 1992 - ڈاکٹر شنکر دیال شرما بھارت کے نویں صدر بنے۔
- 1994 - اردن اور اسرائیل کے مابین 46 سالہ جنگ کا خاتمہ۔
- 1997 - کے آر نارائنن بھارت کے دسویں صدر بنے۔
- 2000 - پیرس کے چارلس ڈی گال ہوائی اڈے سے نیویارک جانے کے دو منٹ بعد ایئر فرانس کا کانکرڈ طیارہ حادثہ کاشکار ، 119 افراد کی موت۔
- 2001 - کنزرویٹو مسلم رہنما حمزہ حج انڈونیشیا کے نئے نائب صدرمنتخب۔
- 2004 - پاکستان کے ایٹمی سائنسدان عبد القدیر خان کے تین ساتھیوں کو رہا کیا گیا۔
- 2007 - مسز پرتبھا پاٹل نے بھارت کی پہلی خاتون صدر کی حیثیت سے حلف لیا۔
- 2008 - شمال مشرقی عراق میں خاتون خودکش بمبار کے دھماکے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
- 2012 - مشہور فلم ہدایتکار بی آر اشارہ کی موت۔
تاریخ میں آج کا دن - what happened in the world today
بھارت اور عالمی تاریخ میں 25 جولائی کے اہم ترین واقعات اس طرح ہیں:
تاریخ میں آج کا دن