ETV Bharat / bharat

ہندوؤں کی نقل مکانی، بی جے پی کا سیاسی حربہ

میرٹھ شہر کے پرہلاد نگر علاقے میں گزشتہ کئی روز سے ہندوؤں کی نقل مکانی کے معاملات زوروں پر ہیں۔ ہندو مہا سبھا نے پریس کانفرنس کے ذریعہ اسے بی جے پی کا سیاسی حربہ قرار دیا ہے۔

ہندوؤں کی نقل مکانی، بی جے پی کا سیاسی حربہ
author img

By

Published : Jun 29, 2019, 8:04 PM IST

ہندو مہا سبھا کے نائب صدر پنڈت اشوک نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرٹھ میں نقل مکانی کا معاملہ نیا نہیں ہے بلکہ یہ برسوں سے چلا آ رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'جو بھی ہندو بھائی اپنا مکان فروخت کرتے ہیں اس میں ان کی رضامندی ہوتی ہے۔ اگر کوئی شخص اپنی مرضی سے کسی دیگر مقام پر رہنا چاہتا ہے تو اس کو نقل مکانی کا نام دینا مناسب نہیں ہے'۔

ہندوؤں کی نقل مکانی، بی جے پی کا سیاسی حربہ

انہوں نے بتایا کہ ضمنی انتخابات بالکل قریب میں ہیں اس لیے بی جے پی اسے سیاسی مسئلہ بنا کر دوبارہ عوام میں مقبولیت حاصل کرنا چاہتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پہلادنگر میں ہندو مسلم آپس میں اتحاد کے ساتھ رہتے ہیں لیکن علاقے کے رہنما اسے سیاسی مسئلہ بنا رہے ہیں۔

آخر میں انہوں نے کہا کہ اگر بھارت کو ہندو راشٹر بنا دیا جائے تو سارے مسائل کا خاتمہ ہو جائے گا۔

Intro:میرٹھ شہر کے پہلاد نگر علاقے میں گزشتہ کئی دنوں کی دنوں سے ہندوؤں کے نقل مکانی کے معاملے پر ہندو مہا سبھا نے پریس کانفرنس کر کے بی جے پی کی سیاسی چال کو واضح کیا.

Body:ہندو مہا سبھا کے نائب صدر پنڈت اشوک نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہا کہ میرٹھ میں نقل مکانی کا معاملہ نیا نہیں ہے بلکہ یہ برسوں پرانا معاملہ چل رہا ہے.

انہوں نے کہا کہ جو بھی ہندو بھائی اپنا مکان بھیجتے ہیں وہ اپنی رضامندی سے بیچتے ہیں وہ کہیں دوسری جگہ اپنی رضا سے رہنا چاہتے ہیں اور اسی کو لوگ نقل مکانی کا نام دے رہے ہیں.

انہوں نے بتایا کہ ضمنی انتخابات بالکل قریب ہے یہی وجہ ہے کہ بی جے پی اسے سیاسی مسئلہ بنا کر کے دوبارہ عوام کے بیچ مفاد حاصل کرنا چاہ رہی ہے.

انہوں نے یہ بھی کہاکہ پہلادنگر میں ہندو مسلم آپس میں اتحاد کے ساتھ رہتے ہیں لیکن دن لیکن علاقائی رہنما اسے سیاسی مسئلہ بنا رہے ہیں.

آخر میں انہوں نے کہا کہ اگر بھارت کو ہندو راشٹر بنا دیا جائے تو سارے مسائل کا خاتمہ ہو جائے گا.

Conclusion:بائٹ : پنڈ اشوک، ہندو مہاسبھا کے نائب صدر
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.