ETV Bharat / bharat

'یوم ہندی پرمبارکباد اورنیک دعائیں' - ہندی صرف ایک زبان نہیں

راجستھان کے گورنر کلراج مشر اور وزیراعلی اشکو گہلوت سمیت مختلف سیاسی رہنماؤں نے یوم ہندی پر ملک کے عوام کو مبارکباد اور نیک دعائیں پیش کیں۔

Hindi Day is an annual day
'یوم ہندی پرمبارکباد اورنیک دعائیں'
author img

By

Published : Sep 14, 2020, 5:46 PM IST

اس موقع پر کلراج مشر نے سماجی دوری کے ذریعہ لوگوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ' 14 ستمبر 1949 کو ہندی کو بھارت کی سرکاری زبان قبول کیا گیا۔

Hindi Day is an annual day
'یوم ہندی پرمبارکباد اورنیک دعائیں'

آئین کی دفعہ 343(1) کے مطابق بھارتی آئین کی سرکاری زبان ہندی اور اسکرپٹ دیوناگری ہے۔اسے تازہ رکھنے کےلئے ہر برس 14 ستمبر کو 'یوم ہندی' کے طورپر منایا جاتا ہے۔

اس موقع پر وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کہا کہ' ہندی صرف ایک زبان نہیں، بلکہ ہماری ثقافت کا ایک اہم حصہ ہے۔ ہندی ہمارے ملک کے اتحاد اور سالمیت کی اہم کڑی ہے۔ہمیں اپنے روزانہ کے برتاؤ میں ہندی زبان کا زیادہ سے زیادہ استعمال کر کے اس کو بڑھانے میں تعاون کرنا چاہئے۔'

Hindi Day is an annual day
'یوم ہندی پرمبارکباد اورنیک دعائیں'

بھارتیہ جنتاپارٹی کی قومی نائب صدر اور سابق وزیراعلی وسندھرا راجے نے سبھی کو یوم ہندی کی مبارکباد دی اور کہا کہ' سرکاری زبان ہندی نے صدیوں سے بھارت کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے اور آزادی کی لڑائی سے لے کر بھارت کے تعمیر نو تک ملک کے عوام کو اتحاد کے دھاگے میں باندھنے کا کام کیا ہے۔

Hindi Day is an annual day
'یوم ہندی پرمبارکباد اورنیک دعائیں'

سابق نائب وزیراعلی سچن پائلٹ نےبھی مبارکباد دی اور اس موقع پر کہا کہ' ہماری سرکاری زبان ہندی اپنی خوبصورتی اپنے ادب کے لئے پوری دنیا میں جانی جاتی ہے۔ہندی ادبی ثقافت اور روایت کی علمبردار ہے جو پورے ملک کو اتحاد کے دھاگے یں پروتی ہے۔ہندی انسان کے برتاؤ ،خیالات اور زندگی جینے کا اہم ذریعہ ہ'۔

Hindi Day is an annual day
'یوم ہندی پرمبارکباد اورنیک دعائیں'

مزید پڑھیں:

'ملک کے باشندے زیادہ سے زیادہ ہندی استعمال کرنے کا عزم کریں'

اسی طرح بی جے پی کے ریاستی صدر ستیش پنیا نے بھی سبھی کو مبارکباد دی۔ اس موقع پر پنیا نے ہندی کی ترقی کے لئے مختص لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ سب کو، علم اور ادب کے ذخیرے سے مالا مال ہماری ہندی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرکے اس کے تحفظ کا عزم کرنا چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.