ساتھ ہی حیدرآباد، سائبر آباد، رچہ کنڈہ پولیس کمشنریٹس کی حدود کے حساس علاقوں میں بھی چوکسی کی ہدایت دی گئی ہے۔ پولیس کے سینیئر عہدیداروں نے اپنے اسٹاف کو الرٹ کردیا ہے اور حساس و انتہائی حساس علاقوں میں گشت کرنے کی ہدایت دی ہے۔
پرانے شہر حیدرآباد میں بڑے پیمانے پرپولیس کا بندوبست کیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ناگہانی واقعے سے نمٹا جاسکے۔ پولیس کے ذریعے غیر سماجی عناصر کی نقل وحرکت پر نظر رکھی جارہی ہے۔
تلنگانہ میں ہائی الرٹ - high alert
دفعہ 370 کو منسوخ کرنے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کرنے کے پیش نظر وزارت داخلہ کی جانب سے ملک کی تمام ریاستوں کے حساس علاقوں میں ہائی الرٹ رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے جس کے بعد تلنگانہ کے ڈی جی پی نے تمام اضلاع کے کمشنرز اور ایس پیز کو مستعد رہنے کی ہدایت دی ہے اور حساس علاقوں میں سخت نگرانی اورصورتحال پر نظر رکھنے کی بھی ہدایت دی ہے۔
high-alert
ساتھ ہی حیدرآباد، سائبر آباد، رچہ کنڈہ پولیس کمشنریٹس کی حدود کے حساس علاقوں میں بھی چوکسی کی ہدایت دی گئی ہے۔ پولیس کے سینیئر عہدیداروں نے اپنے اسٹاف کو الرٹ کردیا ہے اور حساس و انتہائی حساس علاقوں میں گشت کرنے کی ہدایت دی ہے۔
پرانے شہر حیدرآباد میں بڑے پیمانے پرپولیس کا بندوبست کیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ناگہانی واقعے سے نمٹا جاسکے۔ پولیس کے ذریعے غیر سماجی عناصر کی نقل وحرکت پر نظر رکھی جارہی ہے۔
Intro:Body:Conclusion: