ETV Bharat / bharat

بقرعید کے پیش نظر کیمور میں سخت چوکسی - ضلع کیمور میں عید الاضحی

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں بقرعید کے پیش نظر اس بار پولیس کی سخت چوکسی اختیار کی ہوئی ہے۔ حساس اور غیر حساس سبھی جگہوں پر پولیس کی تعنیاتی دیکھنے کو مل رہی ہے۔شہری اور دیہی دونوں علاقہ میں شرپسندوں کے علاوہ پولیس سوشل میڈیا پر بھی نظر رکھ رہی ہے۔

بقرعید کے پیش نظر کیمور میں سخت چوکسی
author img

By

Published : Aug 10, 2019, 4:56 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں بقرعید کے پیش نظر اس بار پولیس کی سخت چوکسی اختیار کی ہوئی ہے۔ حساس اور غیر حساس سبھی جگہوں پر پولیس کی تعنیاتی دیکھنے کو مل رہی ہے۔شہری اور دیہی دونوں علاقہ میں شرپسندوں کے علاوہ پولیس سوشل میڈیا پر بھی نظر رکھ رہی ہے۔

بقرعید کے پیش نظر کیمور میں سخت چوکسی
بقرعید کے پیش نظر کیمور میں سخت چوکسی

اس بار سخت چوکسی کی وجہ بقرعید سے عین قبل ریاست جموں و کشمیر میں دفعہ 370 اور 35 اے کی برخواستگی کو بتایا جارہا ہے۔ 12 اگست کو منعقد ہونے والی اس عید کے پیش نظر پولیس کو گائیڈ لائن بھی جاری کیا گیا ہے۔

حکم نامے میں کہا گیا کہ ہر حالت میں امن کو برقرار رکھا جائے اور کسی بھی قسم کی کوتاہی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی شر پسندوں پر پوری طرح نظر رکھی جائے گی۔

سب ہی علاقوں کے تھانیدار معزز لوگوں کے ساتھ رابطہ میں رہیں گے۔ ایس پی دلنواز احمد کے حکم نامہ کے بعد جمعہ کے دن سبھی تھانے داروں نے اپنے تھانے میں امن کمیٹی کی بیٹھک کا اہتمام کیا۔ بھبھوا ، موہنیاں ، رامگڑھ ، چاند ، چینپور ، بھگوان اور دیگر علاقوں میں امن کمیٹی کی بیٹھک ہونے کی اطلاع ہے۔ ادھر ضلع کے صدر تھانہ میں بھی ایس ڈی پی او کی صدارت میں نشست کا اہتمام کیا گیا۔

Intro:

بقرعید کے تہوار کے مد نظر کیمور
میں پولس کی سخت چوکسی،چپپہ چپپہ پر تعنیات ہیں پولس کے جوان۔

کیمور ارشد رضا۔۔۔۔

کیمور میں بقرعیدکے تہوار کے مدنظر اس بار پولس کی سخت چوکسی دیکھی جا رہی ہے۔ حساس اور غیر حساس سبھی جگہوں پر پولس کی تعنیاتی دیکھنے کو مل رہی ہے۔شہری اور دیہی دونوں علاقہ میں شرپسندوں کے علاوہ پولس سوشل میڈیا پر بھی نظر رکھ رہی ہے۔ اس بار سخت چوکسی کی وجہ بقرعید کے تہوار کے دو دن بعد پندرہ اگست اور جموں کشمیر میں ایکٹ 370/A کے خاتمہ کے بعد موجودہ صورت حال بتایا جارہا ہے۔ بارہ اگست کو مناٸے جانے والے تہوار کے پیشنظر کیمور پولس کپتان پولس کو گاٸیڈ لاٸن بھی جاری کی ہے۔انہوں نے اپنے حکم نامہ میں کہا ہے کی کسی بھی حالت میں امن بناۓ رکھنے کو لے کر کوتاہی ناقابل برداشت ہے۔شر پسندوں پر پوری طرح سے نظر رکھی جاۓ۔ ساتھ ہی سھی تھانیدار معزز لوگوں کے ساتھ رابطہ میں رہے۔ ایس پی دلنواز احمد کے حکم نامہ کے بعد جمع کے دن سبھی تھانے داروں نے اپنے تھانے میں امن کمیٹی کی بیٹھک کا اہتمام کیا۔ بھبھوا۔موہنیاں۔رامگڑھ۔چاند۔چینپور۔بھگوان پور۔رامپور۔ادھورا۔نوآٶں۔کدرا درگاٶتی میں امن کمیٹی کی بیٹھک ہونے کی اطلاع ہے۔ ادھر ضلع کے صدر تھانہ میں بھی ایس ڈی پی او کی صدارت میں نشست کا اہتمام کیا گیا۔
ہے۔

Arshad raza ..kaimur 9304587652Body:سخت چوکسی کے بیچ کیمور میں منےگا بقرعید کا تہوارConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.