ETV Bharat / bharat

بنارس: ڈھائی کروڑ کی ہیروئین برآمد

اس سلسلے میں دو ملزمین کو گرفتار کر کے انہیں جیل بھیج دیا گیا ہے۔ پولیس مزید کارروائی کی تیاری کر رہی ہے۔

بنارس: ڈھائی کروڑ کی ہیروئین برآمد
author img

By

Published : Oct 28, 2019, 7:29 PM IST

اترپردیش کے ضلع وارانسی کی پولیس نے کینٹ علاقے میں منشیات کی اسمگلنگ کرنے والے گروہ کے دو اراکین کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے ڈیڑھ کل سے زائد ہیروئن برآمد کی ہے۔

برآمد ہیروئن کی عالمی بازار میں قیمت ڈھائی کروڑ روپئے بتائی جاتی ہے۔

پولیس ترجمان بتایا کہ اتوار کی رات کینٹ تھانے کی پولیس اور کرائم برانچ کی ٹیم نے مشترکہ طور سے کاروائی کرتے ہوئے اطلاع کی بنیاد پر پہاڑیا چوکی علاقے میں پرانا پٹرول پمپ کے نزدیک چیکنگ کے دوران دو مشتبہ افراد کی تلاشی لی۔

تلاشی کے دوران ان کے قبضے سے ایک کلو 542 گرائم ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ پکڑے گئے اسمگلروں میں غازی پور کے جمنیا علاقے کا رہنے والا دلشیر عالم اور شفیق الرحمان شامل ہیں۔ دونوں کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.