ETV Bharat / bharat

شمالی ہند میں برفباری اور بارش سے ٹھنڈ میں اضافہ

شمالی بھارت میں سردی میں زبردست اضافہ درج کیا گیا ہے، بعض مقامات پر درجہ حرارت منفی میں چلا گیا اس دوران بارش نے درجہ حرارت میں مزید کمی کر دی۔

شمالی ہند میں برفباری اور بارش سے ٹھنڈ میں اضافہ
شمالی ہند میں برفباری اور بارش سے ٹھنڈ میں اضافہ
author img

By

Published : Jan 6, 2021, 12:38 PM IST

شمالی بھارت میں کڑاکے کی ٹھنڈ سے عام زندگی متاثر ہو گئی ہے، شمالی بھارت کے پہاڑی علاقوں میں برف باری تو میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہا۔

قومی دارالحکومت دہلی میں برف باری

ریاست ہماچل پردیش، جموں کشمیر اور اتراکھنڈ کے متعدد علاقوں میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔

ہماچل پردیش میں برف باری

وہیں ہماچل پردیش کے منالی میں برفباری کی وجہ سے کئی سیاح مختلف مقامات پر پھنسے ہوئے ہیں۔

سولنگ نالا کا وائرل ویڈیو

جبکہ قومی دارالحکومت دہلی اورریاست ہریانہ کے گروگرام میں آج بارش ہوئی ہے۔

محکمہ موسمیات نے اتراکھنڈ میں شدید برف باری اور جموں و کشمیر کے متعدد علاقوں میں برف باری کے لیے یلو الرٹ جاری کیا ہے، جموں سرینگر قومی شاہراہ اور مغل روڈ برف باری کے باعث بند ہونے کی وجہ سے کشمیر ملک کے متعدد حصوں سے کٹ گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.