ETV Bharat / bharat

کورونا وائرس معاملہ: وزیر صحت کی وزیر اعظم سے ملاقات - وزیر اعظم اور وزیر صحت کی ملاقات آج

مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن آج وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات كریں گے اور کورونا وائرس سے متعلق تبادلہ خیال کریں گے۔

کورونا وائرس معاملہ: وزیر صحت کی وزیر اعظم سے ملاقات آج

author img

By

Published : Mar 7, 2020, 12:51 PM IST

Updated : Mar 7, 2020, 4:12 PM IST

بتا دیں کہ بھارت میں اب تک کورونا وائرس کے 35 کیس سامنے آئے ہیں اور پوری دنیا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ کے پار پہنچ گیا ہے۔

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر احتیاطی اقدام کے طور پر ہولی اور یوم خواتین کی تقریبات سے متعلق متعدد پروگرامز کو ملک بھر میں منسوخ کردیا گیا ہے، جمعہ کے روز دہلی کے ایک اور شخص کو اس وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، تصدیق شدہ کیسز کی تعداد ہوگئی ہے۔

دریں اثنا، یو جی سی نے یونیورسٹیوں سے کیمپس میں ہونے والے بڑے پروگرامز کے انعقاد سے گریز کرنے کو کہا ہے۔

اس سے قبل جمعہ کو مرکزی وزیر صحت ہرش وردھن نے كووڈ -19 سے نمٹنے سے متعلق انتظام وانصرام کا جائزہ لینے کے لئے تمام ریاستوں اور اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزرائے صحت چیف سکریٹریز، مرکزی وزراء اور متعلقہ تنظیموں کے نمائندوں کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اجلاس کی تیاری کے تحت منتقلی کی تحقیقات اور الگ تھلگ رکھنے کی خصوصیات، مختلف وارڈ کے نظام اور لیبارٹریز کی ضروریات پر زور دیا۔

انہوں نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے کہا کہ وہ کورونا وائرس کے بارے میں پھیلائی جانے والی غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لئے انفارمیشن ایجوکیشن اور مواصلات کی مہم شروع کریں۔

Last Updated : Mar 7, 2020, 4:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.