ETV Bharat / bharat

عازمین حج کے لیے ٹریننگ پروگرام - ٹریننگ کیمپ

ریاست اترپردیش کے بریلی میں واقع ایک اسکول کےاحاطہ میں بدھ کے روزعازمین حج کے لیے ٹریننگ کیمپ منعقد کیا گیا۔

Uttar perdesh
author img

By

Published : Jul 17, 2019, 10:39 PM IST

بریلی حج سیوا کمیٹی کی جانب سےیہ کیمپ منعقد کیا گیا۔
اس موقع پر ارکان حج کی ادائیگی سے متعلق تفصیلات سے واقف کرایا گیا۔

Uttar perdesh
اس دوران عازمین حج کو ٹیکہ اور ویکسین دیےگئے، اور سرٹیفکیٹس بھی جاری کیےگئے۔

عازمین حج کو خاص طور پر ٹریننگ میں سمجھایا گیا کہ سعودی عرب میں کسی بھی مقام کی لوکیشن سمجھنا ہو یا پھر اپنی کسی دیگر پریشانی کے لیے خادم الحجاج سے رابطہ کرنا ہو تو اسکے لیے کاونسل جنرل آف انڈیا جدہ نے لاکھوں عازمین حج کو بہتر سہولیات مہیا کرانے کے لیے ایچ سی او آئی ایک موبائل ایپ کو متعارف کیا ہے۔ ایچ سی او نام کے اس ایپ کے ذریعے حاجی سیدھے بھارتی حج دفتر سے منسلک رہ سکیں گے۔

Intro:Body:

nazeer

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.