اتر پردیش کے ضلع مرادآباد کے گوٹ سے اس سال تقریبا 32 عازمین حج روانہ ہوچکے ہیں۔
اور یہ سلسلہ جاری ہے، اس موقع پر رشتہ دار عزیز واقارب اورمقامی عوام عازمین حج کی گُل پوشی کرتے ہوئے انھیں مبارکباد پیش کررہے ہیں۔
حج پر روانگی سلسلہ جاری - hajj pilgrims
ملک بھر سے عازمین حج کا سفر حج پر روانہ ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
uttar perdesh
اتر پردیش کے ضلع مرادآباد کے گوٹ سے اس سال تقریبا 32 عازمین حج روانہ ہوچکے ہیں۔
اور یہ سلسلہ جاری ہے، اس موقع پر رشتہ دار عزیز واقارب اورمقامی عوام عازمین حج کی گُل پوشی کرتے ہوئے انھیں مبارکباد پیش کررہے ہیں۔
Intro: حج روانگی گی سلسلہ جاری
Body:عازمین حج کا سفر ملک کے کونے کونے سے لگاتار جاری ہے حج کے اس مقدس سفر کا سلسلہ لگاتار شروع ہے حج پر جانے والے عازمین نو کے اہل خانہ ایرپورٹ تک چھوڑنے جا رہے ہیں
اتر پردیش کے ضلع مرادآباد کے گاؤں گوٹ سے اس سال تقریبا 32 عازمین حج پر جا چکے ہیں
عازمین حج کے راوانگی کے دوران سبھی موجود لوگوں نے گل پوشی کر حج پر جانے کی مبارکباد دیں
سبھی نے حج پر جانے والے حاجیوں سے اپنے سر پر ہاتھ رکھا کر اپنے حق میں دعا کی درخواست کی ہے جلیس احمد پہلی بار جا رہے ہیں
حج روانگی کے دوران سیکڑوں لوگ موجود رہے اس سال اور مرکزی حکومت نے حج کوٹے میں اضافہ کر حج پر جانے والوں کو یہ ایک بہترین تحفہ تحفہ دیا ہے
Conclusion: حج روانگی گی سلسلہ جاری