ETV Bharat / bharat

بھارت بند کا اثر گجرات میں بھی - Gujrat band agaisnt caa

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف آج مختلف تنظیموں نے بھارت بند کا اعلان کیا جس کا اثر ریاست گجرات کے ضلع احمدآباد میں بھی دیکھنے کو ملا۔

بھارت بند کا اثر گجرات میں بھی
بھارت بند کا اثر گجرات میں بھی
author img

By

Published : Jan 29, 2020, 4:49 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:15 AM IST

احمدآباد کے تاریخی بازار، تین دروازہ، بھدر قلع، چپل بازار، مانک چوک، کالوپور بازار، دھالگڑ واڑ، جیسے بازاروں میں لوگوں نے پوری طرح اپنی دکانیں بند کرکے سی اے اے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

اس موقع پر مسلموں کے ساتھ ساتھ ہندو دوکانداروں نے بھی اپنی دکانیں اور کاروبار کو بند رکھا۔

بھارت بند کا اثر گجرات میں بھی

بھارت بند کے موقع پر ای ٹی وی بھارت نمائندہ نمائندہ روشن آراء نے دکانداروں اور برنس مینز سے خصوصی بات کی، اور بند کا جائزہ لیا۔

دوکانداروں کا کہنا ہے کہ سی اے اے قانون سے عوام متاثر ہوگی، اس لیے اس قانون کا واپس ہونا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو اس قانون کو واپس لینا چاہیے اس لیے ہم نے اپنی دوکانیں بند رکھی ہیں۔

بھارت بند کا اثر گجرات میں بھی
بھارت بند کا اثر گجرات میں بھی

ایک تاجر نے کہا کہ ملک میں دوسرے مسائل بھی ہیں حکومت ان پر توجہ نہیں دیتی بلکہ عوام کو پریشان کرنے والے قانون کو پاس کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے بے روزگار نوجوان پریشان ہیں حکومت ان کی فریاد نہیں سنتی۔

Intro:gj_ahd_02_gujarat band ka asar_wkt pkg_7205053

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف آج مختلف تنظیموں نے بھارت بند کا اعلان کیا جس کا شدید اثر احمدآباد میں بھی دیکھنے ملا. جی ہاں احمدآباد کے تاریخی بازار. تین دروازہ،بھدر قلع، چپل بازار، مانک چوک، کالوپور بازار، دھالگڑ واڑ، جیسے بازاروں میں لوگوں نے پوری طرح اپنی دکانیں بند کرکے سی اے اے کو واپس. لینے کا مطالبہ کیا. اس موقع پر. مسلموں کے ساتھ ساتھ ہندو دکانداروں نے بھی اپنی دکانیں کاروبار کو بند رکھا

Body:gj_ahd_02_gujarat band ka asar_wkt pkg_7205053

بھارت بند کے موقع پر ای ٹی وی بھارت نمائندہ نمائندہ روشن آراء نے دکانداروں اور برنس مینز سے خصوصی بات چیت کی.اور بند کا جائزہ لیا، دیکھیے یہ ویڈیو.

Conclusion:gj_ahd_02_gujarat band ka asar_wkt pkg_7205053
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:15 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.