ETV Bharat / bharat

محمد زبیر کے حوصلوں اور جذبوں کو سلام - محمد زبیر کو انورٹر کا کام کرتے ہیں

محمد زبیر ایک ہاتھ سے معذور ہیں، کسی حادثے میں ان کے ہاتھ کا پنجہ کٹ کر جسم سے الگ ہو گیا تھا۔ اس حادثے کے بعد بھی محمد زبیر نے ہار نہیں مانی اور نہ ہی دنیا کے آگے ہاتھ پھیلایا۔

محمد زبیر کے حوصلوں اور جذبوں کو سلام
author img

By

Published : Aug 19, 2019, 3:00 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 12:47 PM IST

اگر انسان کے اندر حوصلہ اور جذبہ ہو تو انسان بڑی سے بڑی کامیابی حاصل کر سکتا ہے جی ہاں ہم بات کر رہے ہیں محمد زبیر کی۔

ریاست اتر پردیش کے شہر مرادآباد کے رہنے والے محمد زبیر پیشے سے انورٹر کاریگر ہیں ایک ہاتھ کا پنجہ نہ ہوتے ہوئے بھی اپنا یہ کام بخوبی کرتے ہیں۔

زبیر کا کہنا ہے کی جن لوگوں کے ہاتھ پاؤں نہیں ہوتے ہیں یا کسی حادثے کا شکار ہو جاتے ہیں ان لوگوں کو یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ ان کے ہاتھ پاؤں نہیں ہیں اگر انسان کے اندر حوصلہ اور جذبہ ہے تو ہر مشکل کام کو آسان کر سکتا ہے۔

محمد زبیر کو انورٹر کا کام کرتے ہوئے تقریبا دس سال ہو چکے ہیں اور وہ کسی کی دکان پر نوکری کرتے چلے آرہے ہیں دوکان سے جو تنخواہ ملتی ہے اسی سے ان کے اہل خانہ کا گزارا ہوتا ہے۔

محمد زبیر کے حوصلوں اور جذبوں کو سلام

مرکزی حکومت اور صوبائی حکومت معذوروں کے لیے تمام منصوبے چلا رہی ہیں لیکن آج تک ان منصوبوں کا فائدہ محمد زبیر کو نہیں مل سکا۔ محمد زبیر کی آنکھوں میں کسی بھی طرح کے منصوبے سے فائدہ حاصل کرنے کا انتظار ہمیشہ رہتا ہے، لیکن سرکار کے یہ منصوبے ہمیشہ کاغذوں تک ہی رہ جاتے ہیں اور حقدار کو ان منصوبوں کا فائدہ نہیں پہنچ پاتا۔

ان کی خواہش ہے کہ وہ خود کی دکان شروع کریں، لیکن اتنا سرمایہ نہیں ہے کہ وہ اپنی دکان شروع کر سکیں۔ یہ ایک مثال ہے محمد زبیر کے حوصلوں اور جذبوں کی ، ان کے حوصلوں اور جذبوں کو سلام۔

Intro:محمد زبیر کے حوصلوں اور جذبوں کو سلام

Body:اگر انسان کے اندر حوصلہ اور جذبہ ہو تو انسان بڑی سے بڑی کامیابی حاصل کر سکتا ہے جی ہاں ہم بات کر رہے ہیں محمد زبیر کی محمد زبیر ایک ہاتھ سے معذور ہے کسی حادثے میں محمد زبیر کے ہاتھ کا پنجہ کٹ کر جسم سے الگ ہو گیا تھا اس حادثے کے بعد بھی محمد زبیر نے ہار نہیں مانی اور نہ ہی دنیا کے آگے ہاتھ پھیلایا

محمد زبیر ر پیشے سے ایک انویٹر کاریگر ہیں ایک ہاتھ کا پنجہ نہ ہوتے ہوئے بھی اپنا یہ کام بخوبی کرتے ہیں زبیر کا کہنا ہے کی جن لوگوں کے ہاتھ پاؤں نہیں ہوتے ہیں یا کسی حادثے کا شکار ہو جاتے ہیں ان لوگوں کو یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ ان کے ہاتھ پاؤں نہیں ہیں اگر انسان کے اندر حوصلہ اور جذبہ ہے تو ہر مشکل کام کو آسان کر سکتا ہے محمد زبیر کو انورٹر کا کام کرتے ہوئے تقریبا دس سال ہو چکے ہیں اور وہ کسی دوسری کی دکان پر نوکری کرتے چلے آرہے ہیں دوکان سے جو تنخواہ ملتی ہے اسی سے ان کے اہل خانہ کا گزارا ہوتا ہے

مرکزی حکومت اور صوبائی حکومت معذوروں کے لیے تمام منصوبے چلا رہی ہے لیکن آج تک ان منصوبوں کا فائدہ محمد زبیر کو نہیں مل سکا محمد زبیر کی آنکھوں میں کسی بھی منصوبے ملنے کا انتظار ہمیشہ رہتا ہے لیکن سرکار کے یہ منصوبے ہمیشہ کاغذوں تک ہی رہ جاتے ہیں اور کسی حقدار کو ان منصوبوں کا فائدہ دہ نہیں پہنچ پاتا یہ ایک مثال ہے محمد زبیر کی محمد زبیر کے حوصلوں اور جذبوں کو سلا

وائٹ -1-محمد زبیر/ انویٹر کاریگر

Conclusion:محمد زبیر کے حوصلوں اور جذبوں کو سلام
Last Updated : Sep 27, 2019, 12:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.