ETV Bharat / bharat

علاقائی زبانوں میں گرامین بینک کے امتحانات - علاقائی زبانوں میں گرامین بینک کے امتحانات

گرامین بینک تقررات کے لیے منعقد کیے جانے والےامتحانات بشمول،اسکیل1 اب انگریزی اور ہندی کے علاوہ 13 علاقائی زبانوں میں منعقد کیےجائےگے۔

nirmala sitaraman
author img

By

Published : Jul 5, 2019, 3:48 PM IST

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رامن نےجمعہ کے روز بجٹ2019 پیش کرنے کے دوران اس کا اعلان کیا۔
انھوں نےکہا کہ سب کو مساوی موقع فراہم کے مقصد سے یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔
اس پر2019 سے عمل ہوگا،تلگو،اسامی بنگالی،گجراتی،کنڈا،کونکنی،ملیالم،منی پوری،مراٹھی،اریہ،پنجابی،تمل،اور اردو میں یہ امتحان منعقد کیا جائےگا۔

Intro:Body:

nazeer 4

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.