ETV Bharat / bharat

مرکز کے فیصلے لوگوں کے حق میں: مودی

وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت ملک کے لوگوں کے مفاد کو مدنظر رکھ کر فیصلے کررہی ہے اور پوری ایمانداری سے پالیسیوں کو نافذ کررہی ہے۔

مرکز کے فیصلے لوگوں کے حق میں: مودی
author img

By

Published : Nov 7, 2019, 3:38 PM IST

بھارت کے وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت ملک کے لوگوں کے مفاد کو مدنظر رکھ کر فیصلے کررہی ہے اور پوری ایمانداری سے پالیسیوں کو نافذ کررہی ہے۔

مودی نے جمعرات کو ہماچل پردیش حکومت کی جانب سے منعقدہ عالمی سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت ملک کی ترقی میں ریاستوں کو آگے بڑھا رہی ہے اور آج یہاں جو پروگرامنعقد کیا گیا ہے، وہ ظاہرکرتا ہے کہ اب ریاستیں بھی ترقی کی دوڑ میں شامل ہوچکی ہیں۔

انھوں نے کہا کہ ایک سال پہلے ہماچل پردیش میں اس طرح کے انعقاد کا کوئی تصور نہیں کرسکتا تھا، لیکن حکومت کی مثبت پولیسیوں کی وجہ سے یہ ممکن ہو پایا۔

مسٹر مودی نے کہا کہ ہماچل پردیش میں قدرتی وسائل کا خزانہ ہے لیکن ان کا استعمال نہیں کیاگیا اور اسی وجہ سے ریاست ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ گئی تھی۔

وزیراعظم نریندرمودی نے مزید کہا کہ جب ریاستیں ترقی کریں گی تو ہی ملک کی ترقی ممکن ہے۔

Intro:Body:

FSDGDFHH

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.