حیدرآباد میں ویٹرینری ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کے معاملے میں گرفتار چار ملزمین کے انکاؤنٹر کی جانچ کے لیے تلنگانہ حکومت نے اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) تشکیل دی ہے۔
ایس آئی ٹی کی سربراہی رچاکونڈا پولیس کمشنر مہیش ایم بھگوت کریں گے۔