ETV Bharat / bharat

عالمی سطح پر کورونا متاثرین کی تعداد ساڑھے تین کروڑ سے تجاوز

author img

By

Published : Oct 7, 2020, 11:23 AM IST

کورونا وائرس سے یومیہ لاکھوں کی تعداد میں لوگ متاثر ہورہے ہیں، مہلک وبأ سے بچنے کے لیے تمام احتیاطی تدابیر کی جارہی ہیں اس کے باوجود وبا کا قہر جاری ہے۔

image
image

عالمی سطح پر کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ اس وبا سے دنیا بھر میں اب تک تین کروڑ 60 لاکھ 45 ہزار 735 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 10 لاکھ 54 ہزار 604 مریض اس مہلک وبأ سے ہلاک ہوئے ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد
دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد

اس کے علاوہ عالمی پیمانے پر اس وبأ سے متاثر 2 کروڑ 71 لاکھ 48 ہزار 967 مریض اب تک صحتیاب ہوئے ہیں۔

اس وبأ سے سب سے متاثر امریکہ ہے جہاں 77 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں اور 2 لاکھ 15 ہزار سے زائد اموات ہوئی ہیں۔

وہیں بھارت میں بھی اس وبا سے ایک لاکھ سے زائد افراد کی موت ہوچکی ہے جبکہ 66 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہیں۔

دنیا بھر کے ہیلتھ افسران نے انتباہ دیا ہے کہ اگر عوام اس وبأ سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل نہیں کیا تو یہ وبأ مزید تباہی مچا سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.