ETV Bharat / bharat

یوپی میں خواتین کو سرکاری بسوں میں یک روزہ مفت سفر کا تحفہ - free travel in government buses

وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے حکم پر 2 اگست کی رات تقریبا 12 بجے سے 3 اگست کی رات تقریبا 12 بجے تک رکشا بندھن کے موقع پر سبھی خواتین کو روڈویز کی بسوں میں سفر کرنے کے لئے مفت سفر کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

سدف
سدف
author img

By

Published : Aug 3, 2020, 9:52 PM IST

پورے ملک میں رکشا بندھن کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس خاص موقع پر ای ٹی وی بھارت اردو کے نمائندے نے مرادآباد روڈ ویز ڈپو کے سہایک چھیتریہ پربندھک شیو بالک سے خاص بات چیت کی۔

ویڈیو

بات چیت کے دوران بتایا شیو بالک نے بتایا کہ کہ آج اس خاص رکشا بندھن کے تہوار پر مرادآباد روڈ ویز ڈپو کی جانب سے تقریبا 500 بسیں مختلف شہروں میں چلائی گئی ہیں۔

وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے حکم پر 2 اگست کی رات تقریبا 12 بجے سے 3 اگست کی رات تقریبا 12 بجے تک سبھی خواتین کو روڈویز کی بسوں میں سفر کرنے کے لئے مفت سفر کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.