ETV Bharat / bharat

حکومت کے اقدامات سے معیشت کو تقویت ملے گی: گڈکری

مائیکرو، چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے پیر کے روز ریاستوں کے وزرائے اعلی سے چھوٹی صنعتوں کی بقایہ جات ادائیگی کی ہدایت دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ چھوٹی صنعتوں کی تعریف تبدیل کرنے، سرمایہ فراہم کرنے اور چیمپیئن پورٹل سے معیشت کو یقینی طور پر رفتار ملے گی۔

حکومت کے اقدامات سے معیشت کو تقویت ملے گی: گڈکری
حکومت کے اقدامات سے معیشت کو تقویت ملے گی: گڈکری
author img

By

Published : Aug 10, 2020, 5:50 PM IST

ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ کرناٹک میں فکی کی یونٹ سے خطاب کرتے ہوئے نتن گڈکری نے کہا کہ کورونا وائرس کی وبا سے مندی کی شکار معیشت کو حکومت کے اقتصادی اقدامات سے یقینی طور پر رفتار ملے گی۔

حکومت کے اقدامات سے معیشت کو تقویت ملے گی: گڈکری
حکومت کے اقدامات سے معیشت کو تقویت ملے گی: گڈکری

حکومت نے چھوٹی صنعتوں کی تعریف میں تبدیلی کردی ہے جس سے ان کا دائرہ کار بڑھ گیا ہے۔ چھوٹی صنعتوں کو سرمایہ فراہم کرنے کے لئے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چیمپیئن پورٹل سے ایسی صنعتوں کی مدد ملے گی۔

انہوں نے کہا کہ تمام ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کو چھوٹے تاجروں کے بقایہ جات کی ادائیگی کرنے کے لئے ہدایت دینی چاہئے۔ اس سے چھوٹی صنعتوں کو سرمایہ ملے گا۔

انہوں نے منفی سوچ اور مایوسی سے باہر نکلنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ حکومت صنعتوں کی ہر ممکن مدد کرے گی اور معیشت کو رفتار دینے کی ہرکوشش کرے گی۔

مزید پڑھیں:

مودی نے سیلابی صورتحال کا جائزہ لیا

انہوں نے بتایا کہ 20 لاکھ کروڑ روپے کے ریلیف پیکیج میں چھوٹی صنعتوں کے لئے تین لاکھ کروڑ روپے کا اعلان کیا گیا تھا۔ اس میں سے ایک کروڑ 20 ہزار روپے چھوٹی صنعتوں کو جاری کردیئے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.