ETV Bharat / bharat

اے پی میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں مزید اضافہ - Corona victims in AP

آندھراپردیش میں کورونا کے متاثرین کی تعداد بڑھ کر534 تک جاپہنچی ہے۔

Further increase in Corona victims in AP
اے پی میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں مزید اضافہ
author img

By

Published : Apr 16, 2020, 3:55 PM IST

آندھراپردیش میں کورونا وائرس کے معاملات میں روز بروز اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔

کل شب 9 بجے سے آج صبح 9بجے تک اس وبا کے 9نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جن اضلاع میں نئے معاملات درج کئے گئے ہیں، ان میں ضلع کرشناتین، ضلع مغربی گوداوری تین اورکرنول ضلع تین شامل ہیں۔

اس طرح ریاست میں کورونا کے متاثرین کی تعداد بڑھ کر534تک جاپہنچی ہے۔

اب تک 20افراد روبہ صحت ہوگئے ہیں جبکہ 14افراد کی اس وائرس کے نتیجہ میں موت واقع ہوئی ہے۔

کورونا وائرس کے سب سے زیادہ ضلع گنٹور میں معاملات درج کئے گئے ہیں۔اس ضلع میں 118معاملات درج کئے گئے جس کے بعد ضلع کرنول میں 111معاملات درج کئے گئے۔

ضلع کرشنا اور ضلع گنٹور میں چار چار اموات ہوئیں جبکہ ضلع اننت پور میں دو،کرنول میں دو،ضلع نیلور میں دو،اموات ہوئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.