ETV Bharat / bharat

چار نئے گورنرز کی تقرری - صدر جمہوریہ

صدر رام ناتھ كووند نے چار نئے گورنرز کی تقرری کی ہے جبکہ ہماچل پردیش کے گورنر کلراج مشرا کو اب راجستھان کا نیا گورنر مقرر کیا گیا ہے۔

صدر جمہوریہ رام ناتھ كووند
author img

By

Published : Sep 1, 2019, 1:47 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 1:41 AM IST

راشٹر پتی بھون کی جانب سے اتوار کو جاری پریس ریلیز کے مطابق ڈاکٹر ٹی سندر راجن کو تلنگانہ، بنڈارو دتاتریہ کو ہماچل پردیش، عارف محمد خان کو کیرالہ اور بھگت سنگھ كوشياری کو مہاراشٹر کا نیا گورنر مقرر کیا گیا ہے۔

Intro:Syaaji shinde Body:Syaaji shinde Conclusion:Syaaji shinde
Last Updated : Sep 29, 2019, 1:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.