ETV Bharat / bharat

اردو کو دوسری سرکاری زبان کا درجہ دینے والے وزیراعلیٰ

author img

By

Published : Jan 24, 2020, 10:37 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 5:13 AM IST

کرپوری ٹھاکور ملک پہلے ایسے وزیراعلیٰ تھے ، جنہوں نے اپنی ریاست بہار میں دسویں جماعت تک  تعلیم کو مفت قرار دیا تھا۔

former-cm-karpuri-thakur-who-is-proponents-of-social-change
کرپوری ٹھاکور

اس کے علاوہ انہوں نے ریاست بہار میں اردو کو دوسری سرکاری زبان کا درجہ دیا۔ وہیں ریاستی سطح پر تمام شعبوں میں ہندی میں کام کرنا لازمی قرار دیا۔

انہوں نے مختلف سطح پر سماجی تبدیلی لانے میں اہم کردار ادا کیا۔

ریاست بہار کے سابق وزیراعلیٰ کرپوری تھاکور کی پیدائش 96 برس قبل 24 جنوری 1924 کو ضلع سمستی پور کے پنتوجھیا گاؤں میں ہوئی۔جسے اب کرپوری گاؤں کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔

وہ جن نائیک یعنی عوامی ہیرو کے طور پر عوام میں جانے گئے ، ان کی شناخت کانگریس پارٹی کے سخت ترین اور ابتدائی مخالفین میں ہوتا ہے۔

ایمرجنسی کے دوران بھارت کی سابق وزیراعظم اندرا گاندھی انہیں گرفتار نہیں کروا پائی تھیں۔
انہوں نے سنہ 1952 سے انہوں نے رکن اسمبلی کا الیکشن لڑنا شروع کیا اور پوری زندگی انہیں فتح ہوتی رہی، تاہم ایک بار 1984 کو انہیں شکست ہوئی تھی۔
انہیں دو بار وزیراعلیٰ بننے کا موقع ملا۔
کرپوری ٹھاکور 64 برس کی عمر میں 17 فروری ، 1988 کو انتقال کر گئے۔

کہا جاتا ہے کہ بہار کے سابق وزیراعلیٰ لالو پرساد یادو اور نتیش کمار اور سابق وزیرریل رام بلاس پاسوان کے سیاسی استاد تھے۔

Intro:Body:

bihar politics, patna, former cm karpuri thakur birthday, socialist leader karpuri thakur, obc reservesion in bihar,  पूर्व मुख्यमंत्री कर्पूरी ठाकुर का जन्मदिन, बिहार का सियासत, जन नायक कर्पूरी ठाकुर, बिहार में आरक्षण

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 5:13 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.