ETV Bharat / bharat

لاک ڈاؤن کے بعد جی ایس ٹی کلیکشن پہلی بار 1 لاکھ کروڑ سے زائد - جی ایس ٹی کیلکشن

حکومت نے آئی جی ایس ٹی محصول میں سے 25091 کروڑ روپے سی جی ایس ٹی میں اور 19427 کروڑ روپے ایس جی ایس ٹی کو منتقل کردیئے ہیں۔

gst
gst
author img

By

Published : Nov 1, 2020, 8:46 PM IST

لاک ڈاؤن کے بعد معیشت کے آہستہ آہستہ ٹریک پر لوٹنے کے ساتھ ہی محصول کی وصولی میں بھی اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے اور رواں سال اکتوبر میں جی ایس ٹی کا کیلکشن 105155 لاکھ کروڑ روپے سے زائد ہوگیا جو گزشتہ سال کے اسی مہینے میں جمع ہونے والی ریونیو سے 10 فیصد زیادہ ہے.

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری جی ایس ٹی کیلکشن کے اعدادوشمار کے مطابق 'اکتوبر 2020 میں جی ایس ٹی محصول کی وصولی 105155 کروڑ تھی جس میں سی جی ایس ٹی 19193 کروڑ، ایس جی ایس ٹی 25411 کروڑ، آئی جی ایس ٹی 52540 کروڑ اور معاوضہ سیس میں 932 کروڑ روپے شامل ہیں'۔

وہیں آئی جی ایس ٹی میں 23375 کروڑ روپے کا ٹیکس اور جمع سامان پر 932 کروڑ روپے معاوضہ سیس شامل ہیں۔ وزارت خزانہ کے مطابق 31 اکتوبر تک 80 لاکھ ٹیکس دہندگان نے جی ایس ٹی آر 3 بی رٹرن داخل کئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے
'بی جے پی کو شکست دی جاسکتی ہے'

حکومت نے آئی جی ایس ٹی محصول میں سے 25091 کروڑ روپے سی جی ایس ٹی میں اور 19427 کروڑ روپے ایس جی ایس ٹی کو منتقل کردیئے ہیں۔

باقاعدہ منتقلی کے بعد مرکزی حکومت کو 44285 کروڑ روپے اور ریاستوں کو اکتوبرمیں 44839 کروڑ روپے ملے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.