ETV Bharat / bharat

ضلع داونگیرے کا اول مسلم آئی اے ایس افسر - مسلم خواندگی

جنوبی ریاست کرناٹک کے ضلع داونگیرے کے باشندے مرزا قدیر بیگ جرمنی میں سافٹ ویئر انجینیئر کے طور کام رہے تھے، لیکن انہوں نے وہاں ملازمت چھوڑ دی اور آئی اے ایس کی تیاری میں مصروف ہو گئے۔

ضلع داونگیرے کا اول مسلم آئی اے ایس افسر
author img

By

Published : May 15, 2019, 9:25 AM IST

کرناٹک کے ضلع داونگیرے سے تعلق رکھنے والے مرزا قدیر بیگ نے حال ہی میں اعلان کیے گئے یو پی ایس سی کے امتحان میں 336 واں رینک حاصل کیا۔ اس سے مرزا قدیر بیگ کو ضلع اولین مسلم آئی اے ایس افسر بن گئے۔

ضلع داونگیرے کا اول مسلم آئی اے ایس افسر

مرزا قدیر بیگ میکنیکل انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کی ہے اور گزشتہ چند برسوں سے وہ جرمنی میں سافٹ ویئر انجینیئر کے طور پر کام کر رہے تھے، لیکن انہوں نے وہ ملازمت چھوڑ دی اور بھارت لوٹ آئے، پھر یو پی ایس سی تیاری میں مصروف ہو گئے۔

بیگ کے والد پیشے سے وکیل ہیں اور ان کی والدہ گھریلو خاتوں۔ ان کے والد کہتے ہیں کہ بچوں کی صحیح پرورش کرنا اور تعلیم سے آراستہ کرنے میں ماں کا رول زیادہ اہم ہوتا ہے۔

غور طلب بات ہے کہ اس سال کے یو. پی. ایس سی امتحان میں کل ریاست کرناٹک سے صرف ایک ہی امیدوار کامیاب رہا ہے اور وہ مرزا قدیر بیگ ہے۔

Intro:مرزا قدیر بیگ ضلع داونگیرے کے اول آئ. اے. ایس افسر

Body:مرزا قدیر بیگ ضلع داونگیرے کے اول آئ. اے. ایس افسر

بنگلور: مرزا قدیر بیگ ریاست کرناٹکا کے ضلع داونگیرے سے تعلق رکھتے ہیں. انہوں نے میکانیکل انجینئرنگ سے ڈگری حاصل کی اور پچھلے چند سالوں سے جرمنی میں سوفٹویر انجینئر کے طور پر ملازمت کر رہے تھے. حالانکہ یہ ایک اپنے میں ہی ایک کامیابی ہے، مگر مرزا اس سے آگے بڑھنے کی چاہ رکھتے تھے، لہٰذا انہوں نے جرمنی میں اپنے پیشہ سے استعفیٰ دیکر ہند لوٹ آئے اور آئ. اے. ایس کی تیاریوں میں ہمہ تن مصروف ہوگئے.

حال ہی میں اعلان کئے گئے یو. پی. ایس. سی کے نتائج میں مرزا قدیر بیگ نے 336 واں رینک حاصل کیا. اس کامیابی نے مرزا قدیر بیگ کو شہر داونگیرے کا پہلا مسلم آی. اے. ایس افسر بننے کا اعزاز دیا. بلندی کو چھونے کے خواب نے مرزا بیگ کو یو. پی. ایس. سی کی جانب گامزن کیا.

مرزا بیگ نے بتایا کہ وہ یو. پی. ایس. سی کے امتحان میں اول مرطبہ ناکام رہے لیکن انہوں نے ہار نہ مانی اور دوسری کوشش میں کامیاب رہے. مرزا بیگ کے والد پیشے سے وکیل ہیں اور ان کی والدہ گھریلو خاتوں. ان کے والد کہتے ہیں کہ بچوں کی صحیح پرورش کرنا اور تعلیم سے آراستہ کرنے میں ماں کا رول زیادہ اہم ہوتا ہے.

مرزا قدیر بیگ یو. پی. ایس. سی کے ممکنہ امیدواروں کے لئے یہ ترغیب دیتے ہیں کہ یو. پی. ایس. سی کےمی امتحان کی تیاریوں میں آپ کو مشکلات و تکالیف پیش آئی گی لیکن آپ ہمت نہ ہاریں اور ان کا سامنا کریں.

غور طلب بات ہے کہ اس سال کے یو. پی. ایس سی امتحان میں کل ریاست کرناٹکا سے صرف ایک ہی امیدوار کامیاب رہا ہے اور وہ مرزا قدیر بیگ ہے.

بائیٹس...
1. مرزا قدیر بیگ، آئی. اے. ایس افسر
2. حبیبہ خاتون، مرزا قدیر بیگ کی والدہ
3. مرزا اسماعیل بیگ، مرزا قدیر بیگ کے والد

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.