ETV Bharat / bharat

پولیس لائن میں آتشزدگی، لاکھوں کا نقصان - ڈیژل

جموں کے ادھم پور کے ضلع پولیس لائن میں زبردست آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان خاکستر ہوگیا۔ پٹرول اور ڈیژل سے بھرے ڈرمز میں آگ لگی اور دیکھتے ہی دیکھتے 15 سے 20 ڈرمز آگ کی زد میں آ گئے۔

Fire broke out plice line premises in Udhampur
author img

By

Published : Jun 12, 2019, 1:03 PM IST

جموں کے ادھم پور کے ضلع پولیس لائن میں زبردست آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان خاکستر ہو گیا۔ پٹرول اور ڈیژل سے بھرے ڈرمز میں آگ لگی لیکن دیکھتے ہی دیکھتے 15 سے 20 ڈرمز آگ کی زد میں آ گئے۔

پولیس لائن میں آگ سے لاکھوں کا نقصان

فی الحال آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ اس کی تحقیقات جاری ہے۔

موقع پر پہنچی فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیوں نے کافی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا۔ فائر بریگیڈ کے افسر نے بتایا کہ اس حادثے میں لاکھوں کا نقصان ہوا ہے، البتہ کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

فی الحال آگ لگنے کی وجوہات کی اندازہ نہیں ہو سکا ہے۔ اس کی تحقیقات جاری ہے۔

یارڈ میں رکھے سی آر پی ایف کی گاڑیوں اور دیگر سازو سامان کو وقت رہتے باہر نکال لیا گیا ورنہ نقصان کا دائرہ مزید بڑھ سکتا تھا۔

Intro:उधमपुर के जिला पुलिस लाइन में आज भयंकर आग लग गई देखते ही देखते आग ने विकराल रूप ले लिया यह आग सीआरपीएफ कैंप के यार्ड में रखें डीजल पेट्रोल के गोदाम में लगी।

इस आग में 20 से 25 तक डीजल पेट्रोल के दामों में आग लगी तुरंत कदम पर 5 विकेट की गाड़ियां मौके पर पहुंच गई अथवा आग काबू पाने में लगी परंतु डीजल पेट्रोल में ज्यादा होने के कारण आग बुझाने में काफी परेशानी आई वही आग बुझाते समय फाइबर गेट के दमकल कर्मियों को आग की तपिश भी लगी परंतु गनीमत यह रही कि वहां की चपेट में आने से बच गए
दमकल विभाग के अधिकारी ने बताया कि इस आग में लाखों का नुकसान हुआ है परंतु किसी जानी माल का नुकसान नहीं हुआ है वहीं इस आग को बुझाने के लिए एयरपोर्ट की दमकल गाड़ियों का भी सहारा लिया जा रहा है अथवा सिविल डिफेंस के कर्मचारी भी इस आग को बुझाने में काम कर रहे हैं।

वहीं सीआरपीएफ कर्मियों ने कैंप में खड़ी गाड़ियों अथवा अन्य सामानों को समय रहते बाहर निकाल दिया अगर यह आग की चपेट में आ जाते तो काफी सारा नुकसान हो सकता था

व्हाइट गोवर्धन सिंह स्टेशन अफसर दमकल विभाग जिला उधमपुर गौर सिटी

Body:Messive Fire Broke out at DPL Udhampur. worth Lacks of property gutted

Conclusion:Messive Fire Broke out at DPL Udhampur. worth Lacks of property gutted
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.