ETV Bharat / bharat

بارہ بنکی: مویشی پروری کے لئے نابارڈ کی جانب سے مالی امداد - پریشان کسانوں

نیشنل بینک فار رورل ڈیولپمنٹ (نابارڈ) مرکزی حکومت کا ادارہ ہے جو دیہی ترقی کو فروغ دینے کے لئے مسلسل کوشاں رہتا ہے۔

Financial assistance from NABARD for livestock farming
مویشی پروری کے لئے نابارڈ کی جانب سے مالی امداد
author img

By

Published : Sep 5, 2020, 2:57 PM IST

Updated : Sep 5, 2020, 3:16 PM IST

لاک ڈاؤن کی وجہ سے پریشان کسانوں اور دیہی علاقوں کے بے روزگار کسانوں کے لیے قومی بینک برائے زراعت اور دیہی ترقی یعنی نابارڈ نے مالی تعاون کا اعلان کیا ہے۔

مویشی پروری کے لئے نابارڈ کی جانب سے مالی امداد

نابارڈ کی جانب سے مویشی پروری کے لئے قرض پر 25 تا 33 فیصدی تک سبسڈی مہیا کرائی جا رہی ہے۔ اس اسکیم کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ قرض کی متعین سبسڈی لون کے ساتھ بینک ہی مہیا کرائے گا۔

واضح رہے کہ نیشنل بینک فار رورل ڈیولپمنٹ (نابارڈ) مرکزی حکومت کا ادارہ ہے جو دیہی ترقی کو فروغ دینے کے لئے مسلسل کوشاں رہتا ہے۔

اس ادارے کے ذریعے دیہی علاقوں کے انفراسٹرکچر کی ترقی کے لئے مختلف قرض کی اسکیمیں ہوتی ہیں جن میں سبسڈی کا نظم بھی ہوتا ہے۔

لاک ڈاؤن کے بعد سے ان اسکیمز کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ مویشی پروری کے لئے ریاست میں ڈیڑھ کروڑ روپے کی سبسڈی الاٹ کی گئی ہے۔

اس اسکیم کے تحت کسان اور دیہی بے روزگار۔ بکری، مرغی پروری کے لئے قرض لے کر اپنا روزگار شروع کر سکتے ہیں۔ اس کے لئے 25 سے 33 فیصدی تک سبسڈی مہیا کرائی جا رہی ہے۔

Last Updated : Sep 5, 2020, 3:16 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.