ETV Bharat / bharat

دلت لڑکے سے شادی پربیٹی کا قتل

ریاست آندھراپردیش کے ضلع چتور میں تقریبا ڈھائی برس قبل ایک اعلی ذات کی لڑکی نے والدین کی رضامندی کے بغیر دلت لڑکے سے شادی کی تھی۔

Father killed daughter for marrying boy from another caste in AP's Chittoor
author img

By

Published : Jun 29, 2019, 11:46 AM IST

Updated : Jun 29, 2019, 11:51 AM IST

ضلع چتور کے گاؤں اوساراپینٹا کے باپ نے بیٹی کو دوسرے میں شادی کی پاداش میں جمعے کے روز قتل کر دیا۔

تیئس سالہ ہیماوتی نے ڈھائی برس قبل دلت برادری کے 25 سالہ کوساولو سے شادی کی تھی۔ ہیماوتی کے والدین اس شادی ناراض تھے۔

جمعے کے روز صبح ہیماوتی اپنے شوہر کے ساتھ اپنے بچے کو پالامینیرو ہسپتال لے کر گئی تھی۔ وہاں سے لوٹتے کے وقت ہیماوتی کے والد اور بھائی نے گاؤں چیک پوسٹ کے قریب ان پر حملہ کر دیا۔

وہ ہیماوتی کو جبراً بائک پر سوار کرکے ایک قریبی باغ میں لے گئے اور ہیماوتی کے گلے کو رسی سے باندھ کر انھیں مار ڈالا۔ اس کے بعد باپ اور بھائی نے ہیماوتی کے ہاتھ اور پیر کو باندھا اور کنویں میں پھینک دیا۔

اس کے بعد اس معاملے کو جان کر دلت لڑکے کے اہل خانہ نے لڑکی کے والد کےگھر پر حملہ کر دیا۔ پولیس نے موقعے پر پہنچ کر معاملے کو اپنے کنڑول میں کر لیا۔

لڑکی کے شوہر کی شکایت پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

Chittoor (AP), June 29 (ANI): A father killed his own daughter for marrying a man from another caste in Andhra Pradesh's Chittoor on Friday. The couple was married two and a half years ago, without her parents' consent. The woman had delivered a boy one week ago. On Friday morning, the couple took the baby to the hospital and was attacked on their way back. Police have filed a case based on the complaint of deceased's husband. Further investigation is on.
Last Updated : Jun 29, 2019, 11:51 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.