ETV Bharat / bharat

'فیملی آف ٹھاکر گنج' مزیدار ڈرامہ تھریلر ہے - بالی وڈ اداکار نندیش سندھو

بالی وڈ اداکار نندیش سندھو کا کہنا ہے کہ ان کی آنے والی فلم فیملی آف ٹھاکر گنج مزیدارفیملی ڈرامہ تھریلر ہے جو ناظرین کو بیحد پسند آئے گی۔

'فیملی آف ٹھاکر گنج' مزیدار ڈرامہ تھریلر ہے
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 10:26 PM IST

ٹی وی سے بطور ادکار اپنے کیریئر کی شروعات کرنے والے نندیش کی فلم سپر۔30حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے ۔ وہیں ان کی فلم فیملی آف ٹھاکر گنج انیس جولائی کو ریلیز ہونے جارہی ہے ۔

'فیملی آف ٹھاکر گنج' مزیدار ڈرامہ تھریلر ہے
'فیملی آف ٹھاکر گنج' مزیدار ڈرامہ تھریلر ہے

لولی ورلڈر انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے اجے کمار سنگھ فلم ساز اور منوج جھاکی ہدایت میں اس فلم میں نندیش سندھو کے علاوہ جمی شیرگل ، ماہی گل ، یشپال شرما ، سوربھ شکلا ، پون ملہوترا ، سدھیر پانڈے ، مکیش تیواری ، سپریہ پل گاﺅں کر اور منوج پہوا نے اہم کر دار نبھایا ہے ۔

فلم کے پرموشن کے سلسلے میں دار الحکومت پٹنہ پہنچے نندیش نے کہاکہ ” فلم ٹھاکر گنج ایک مزدار فیملی ڈرامہ تھریلر ہے اور اتر پردیش کی سرزمین پر مبنی ہے ۔

جب مجھے اس فلم کی اسکرپٹ پہلی بار سنائی گئی تھی تب میں 1970اور 80کی دہائی میں چلا گیا تھا اور یہ ایک بیحد عام فلم ہے ۔

فلم میں میں نے ایک پروفیسر کا کردار ادا کیا ہے لیکن یہ فلم سپر۔30میں نبھائے میرے کردار سے الگ ہے ۔ انہوں نے کہاکہ فلم میں ان کی جوڑی پرنیتی رائے پرکاش کے ساتھ ہے جسے ناظرین ضرور پسند کریںگے۔

کستوری اور اترن جیسی ٹی وی سیریل کے ذریعہ اپنی شناخت بنانے والے نندیش سندھو نے ٹی وی اور فلم میں کام کے فرق کے بارے میں پوچھے جانے پر کہاکہ ” ٹی اور فلم میں کام کرنا دونوں الگ چیز ہے ۔
فلم کے لئے آپ کو ایک اسکرپٹ لکھ کر دی جاتی ہے حالانکہ ٹی وی میں ایسا نہیں ہوتا ہے ۔

آپ کو وقت۔ وقت پر ٹی وی سیریل کے کردار میں چینج ہوناہوتاہے ۔ ٹی پر کام کرکے کافی کچھ سیکھنے کو ملا ہے ۔ حالانکہ کافی قت سے ٹی وی پر کام نہیں کر رہا ہوں ۔ آنے والے وقت میں ویب سیریز میں کام کرنا پسند کروں گا۔

Intro:Body:

insha allah 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.