ETV Bharat / bharat

چالان سے بچنے کے لیے فرضی یونیفارم کا سہارا

گذشتہ روز دہلی کے روہنی علاقے میں پیش آیا جو خود میں عجیب و غریب ہے، چالان سے بچنے کے لئے ایک شخص نے دہلی پولیس کا یونیفارم زیب تن کرلیا تھا۔

چالان سے بچنے کے لیے فرضی یونیفارم کا سہارا
author img

By

Published : Sep 16, 2019, 9:35 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 7:11 PM IST

دارالحکومت دہلی میں ٹریفک کے سخت اصول نافذ کیے جانے کے بعد سے لوگو ں کو مسلسل پریشانی کا سامنا ہے۔

سڑک پر گاڑی لے کر چلنے والا ہر شخص ٹریفک چالان سے خوفزدہ ہے، اور ہر ممکن کوشش کرتا نظر آرہا ہے کہ وہ پولیس کی نظر میں نہ آئے۔
ایسا ہی ایک معاملہ گذشتہ روز دہلی کے روہنی علاقے میں پیش آیا جو خود میں عجیب و غریب ہے، چالان سے بچنے کے لئے ایک شخص نے دہلی پولیس کا یونیفارم زیب تن کرلیا تھا۔

پکڑے جانے کے بعد وہ شخص خود کو دہلی پولیس کا اہلکار بتا رہا تھا، دہلی پولیس نے جب سختی سے اس کی تلاشی لی تب جا کر پتہ چلا کہ وہ پولیس کے بجائے دفاعی اہلکار ہے، اور چالان سے بچنے کے لئے اس نے فرضی پولیس کی شکل بنائی تھی۔

اطلاع کے مطابق دیپک نام کا یہ دفاعی اہلکار چالان سے بچنے کے لیے خود کو دہلی پولیس کا اہلکار بتا کر چالان سے بچنا چاہ رہا تھا۔

دہلی کے منگل پوری علاقے میں تعینات ایس ایس آئی روہتاس اور ابھیشیک شیام نے بتایا کہ گذشتہ شام جب وہ گاڑیوں کی تلاشی لے رہے تھے تبھی ایک بائک سوار شخص بنا ہیلمٹ ٹریفک پولیس کو آتا دکھائی دیا، جس پر پولیس نے اسے رکنے کا اشارہ دیا ،لیکن پولیس کا اشارہ ملتے ہی بائک سوار شخص بھاگنے کی کوشش کر نے لگا۔

اسی وقت ٹریفک پولیس اہلکاروں نے اس کا پیچھا کر اسے پکڑ لیا، جس کے بعد پوچھ تاچھ سے پتہ چلا کہ یہ دفاعی اہلکار دہلی پولیس کا یونیفارم پہن کر کئی دنوں سے اس طرح سڑکوں پر گھوم رہا تھا، پولیس نے تفتیش کے بعد اسے حراست میں لے لیا ہے۔

Intro:ट्रैफिक चालान से बचने के लिए सिविल डिफेंस कर्मी बन गया फर्जी सिपाही...वाहनों की जांच के दौरान यातायात पुलिस ने पकड़ा तो हुआ मामले का खुलासा ....फर्जी सिपाही अब पुलिस की गिरफ्त में पूछताछ जारी ...

Body:यातायात को लेकर नए नियम लागू होने के बाद भारी भरकम चालान से बचने के लिए लोग तरह तरह के उपाय कर रहे हैं... दिल्ली के रोहिणी इलाके में एक ऐसा मामला सामने आया जिसे सुनकर हर कोई हैरान हो जाएगा सिविल डिफेंस में तैनात एक व्यक्ति ने ट्रेफिक चालान से बचने के लिए फर्जी सिपाही की पहचान बना ली और खुद को दिल्ली पुलिस का सिपाही बताकर चालान से बच रहा था लेकिन इसी तहत एक चेकिंग के दौरान जब सख्ती से पूछताछ की गई तो पूरे मामले का खुलासा हुआ कि दीपक नाम का यह शख्स सिविल डिफेंस में तैनात है और खुद को दिल्ली पुलिस का सिपाही बताकर यातायात की भारी-भरकम से बच रहा है.. यातायात पुलिस के मंगोलपुरी सर्किल में तैनात एएसअाइ रोहतास व सिपाही अभिषेक शाम को रोहिणी सेक्टर तीन के एमटूके के सामने वाहनों की जांच कर रहे थे... इसी चेकिंग के दौरान जब एक बाइक सवार बिना हेलमेट के आता हुआ यातायात पुलिस को दिखाई दिया तो उन्होंने हाथ देकर उसे रोकने की कोशिश करें लेकिन पुलिसकर्मियों से बचने के लिए बाइक सवार यू टर्न लेकर वहां से भागने की फिराक में था तभी यातायात पुलिस कर्मियों ने पीछा कर उसको रोक लिया और जब पूछताछ हुई तो मालूम पड़ा कि दीपक नाम का यह शक्ति वैसे तो सिविल डिफेंस में काम करता है Conclusion:यातायात चालान के भारी-भरकम अमाउंट से बचने के लिए खुद को दिल्ली पुलिस के सिपाही बताकर कई दिनों से सड़कों पर घूम रहा था जो कि अब पुलिस की गिरफ्त में है
Last Updated : Sep 30, 2019, 7:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.