ETV Bharat / bharat

امپھال میں دھماکہ، چار پولیس اہلکاروں سمیت پانچ زخمی - منی پور کے دارالحکومت امپھال کے تھنگال بازار

منی پور کے دارالحکومت امپھال کے تھنگال بازار میں منگل کی صبح ہوئے بم دھماکے میں چار پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔

امپھال میں دھماکہ، چار پولیس اہلکاروں سمیت پانچ زخمی
author img

By

Published : Nov 5, 2019, 2:58 PM IST

ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ کی قیادت میں کچھ پولیس اہلکار تھنگال کے مصروف بازار علاقے میں تعینات تھے ، تب ہی یہ دھماکہ ہوا۔

سبھی زخمی پولیس اہلکاروں کو راج میڈسٹي اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

اس دھماکے کی وجہ سے پارکنگ میں کھڑی کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔

واقعہ کے بعد پولیس اہلکاروں نے جائے وقوعہ کا محاصرہ کر کے جانچ شروع کر دی ہے۔

مزید پڑھیں : فرضی طریقے سے ریل ٹکٹ بکنگ کے ریکٹ کا پردہ فاش

پولیس کو شبہ ہے کہ کسی نے جدید طاقتور دھماکہ خیز آلہ (آئی ای ڈی) نصب کیا تھا جس کی وجہ سے یہ دھماکہ ہوا۔

زخمیوں میں لنگتھابل کے ایڈٰیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ لامبان امرجیت، سب انسپکٹر ٹی دیون، اسسٹنٹ سب انسپکٹر این ابوتونبا سنگھ، اے ایس آئی کے بونیا ، ایچ بوبویا اور ایک شہری کرشنا گرونگ شامل ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.