ETV Bharat / bharat

کیمیکل فیکٹری میں دھماکہ دو ہلاک، متعدد زخمی - Bharuch

ریاست گجرات کے دہیج علاقے میں واقع ایک کیمیکل فیکٹری میں زبردست دھماکہ ہوا۔

Explosion
Explosion
author img

By

Published : Jun 3, 2020, 3:09 PM IST

Updated : Jun 3, 2020, 8:15 PM IST

دھماکے میں کسی بھی طرح کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے جبکہ فائر بریگیڈ عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔

تفصیلات کے مطابق گجرات کے بھڑوچ ضلع کے دہیج مرین علاقے میں ایک کیمیکل فیکٹری میں دھماکے اور آگ لگ جانے سے فیکٹری کے دو ملازمین کی موت اور بیس دیگر جھلس گئے۔

کیمیکل فیکٹری میں دھماکہ

پولس نے بتایا کہ 'یشسوی رسائن' نامی کیمیکل فیکٹری میں دوپہر کے وقت زبردست آگ لگ گئی۔ آگ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی دس گاڑیاں جائے وقوع پر آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہے۔

اس دوران فیکٹری کے دو ملازمین کی جھلس کر موت ہوگئی جبکہ 20 دیگر ملازمین جھلس گئے ہیں۔ انہیں اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔

Last Updated : Jun 3, 2020, 8:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.