ETV Bharat / bharat

کیرالہ: بارود کے گودام میں دھماکہ، دو تارکین وطن مزدور ہلاک - کیرالہ بارود گودام میں دھماکہ

کیرالہ میں کوچی کے بارود گودام میں ایک دھماکے میں دو تارکین وطن مزدور ہلاک ہوگئے۔

بارود کے گودام میں دھماکہ
بارود کے گودام میں دھماکہ
author img

By

Published : Sep 21, 2020, 5:12 PM IST

کیرالہ میں کوچی کے ملیا تور میں میں واقع نجی بارود گودام میں پیر کے روز ہوئے ایک دھماکے میں دو تارکین وطن مزدور ہلاک ہوگئے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے افراد تمل ناڈو کے رہائشی تھے۔ دھماکے کے باعث عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق ، اس حادثے کا نشانہ بنے پیرینن اور دھن پلن کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے انگامیلی کے ایک نجی اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔
ابھی تک ، اس حادثے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور محکمہ فائر کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.