ETV Bharat / bharat

ایگزٹ پول: کتنا حقیقت کتنا فسانہ - Exit Poll Results 2019

عام انتخابات 2019 کے آخری مرحلے کی پولنگ کا عمل ختم ہوتے ہی ایگزٹ پول آنے شروع ہوگئے ہیں۔ ایگزٹ پول کے ذریعے مختلف ایجنسیوں اور میڈیا ہاؤسز کی کوشش اس الیکشن کے متوقع نتائج عوام کے سامنے رکھنے کی ہے۔

ایگزٹ پول: کتنا حقیقت کتنا فسانہ
author img

By

Published : May 19, 2019, 8:16 PM IST

ایگزٹ پول کیا ہوتا ہے؟

ایگزٹ پول دراصل ووٹرز کے ووٹ ڈالنے کے بعد ان سے کی گئی بات چیت کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ رائے دہندگان سے پوچھا جاتا ہے کہ انہوں نے اپنا ووٹ کسے دیا؟ اور اس بنیاد پر ملک میں کئی ایجنسیز اور میڈیا ہاؤسز ایگزٹ پول تیار کرکے اپنا اپنا ڈیٹا جاری کرتے ہیں۔

ایگزٹ پول: کتنا حقیقت کتنا فسانہ
ایگزٹ پول: کتنا حقیقت کتنا فسانہ

سنہ 2010 میں عوامی نمائندگان قانون، 1951 میں سیکشن 126 (اے) میں ایگزٹ پول پر لگام کسنے کا کام کیا گیا۔ اس پروویژن کے تحت کسی بھی انتخاب کے دوران الیکشن کمیشن کی طرف سے طئے کیے گئے وقت سے قبل ایگزٹ پول جاری نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

ایگزٹ پول کے بارے میں سن کر اور پڑھ کر یقیناً آپ کے من میں سوال اٹھ رہے ہونگے اخر ایگزٹ پول کتنے صحیح ثابت ہوتے ہیں؟ ہم یہاں آپ کو اسمبلی انتخابات کے ایگزٹ پول کے ذریعے اس کی اہمیت سے روشناس کرائیں گے۔

مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات 2018

ٹائمز ناؤ-سی این ایکس:
بی جے پی: 126
کانگریس: 89
دیگر: 15

اے بی پی نیوز-سی ایس ڈی ایس
بی جے پی: 94
کانگریس: 126
دیگر: 10

انڈیا ٹوڈے-ایکسس
بی جے پی: 102-120
کانگریس: 104-122
دیگر: 4-11

ٹوڈیز چانکیہ
بی جے پی: 115-91
کانگریس: 137-113
دیگر: 7-0

راجستھان اسمبلی انتخابات 2018

ٹائمز ناو-سی این ایکس:
بی جے پی: 85
کانگریس: 105
دیگر: 9

اے بی پی نیوز-سی ایس ڈی ایس
بی جے پی: 83
کانگریس: 101
دیگر: 15

انڈیا ٹوڈے-ایکسس
بی جے پی: 72-55
کانگریس: 141-119
دیگر: 11-4

چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات 2018

ٹائمز ناو-سی این ایکس:
بی جے پی: 46
کانگریس: 35
دیگر: 9

اے بی پی نیوز-سی ایس ڈی ایس
بی جے پی: 52
کانگریس: 35
دیگر: 3

انڈیا ٹوڈے-ایکسس
بی جے پی: 31-21
کانگریس: 65-55
دیگر: 11-5

تلنگانہ گڑھ اسمبلی انتخابات 2018

ٹائمز ناو-سی این ایکس:
ٹی آر ایس: 66
کانگریس: 37
دیگر: 16

انڈیا ٹوڈے-ایکسس
ٹی آر ایس: 91-79
کانگریس: 33-21
دیگر: 10-5

ریپبلک-سی ووٹر
ٹی آر ایس: 60-48
کانگریس: 59-47
دیگر: 18-6

کرناٹک اسمبلی انتخابات 2018

انڈیا ٹوڈے-ایکسس
کانگریس: 118-106
بی جے پی: 92-70
جے ڈی ایس: 30-22
دیگر: 4-1

ٹائمز ناو-ای ایم آر:
کانگریس: 103-90
بی جے پی: 93-80
جے ڈی ایس: 39-30
دیگر: 4-2

ریپبلک- سی ووٹر
کانگریس: 82-73
بی جے پی: 114-95
جے ڈی ایس: 43-32
دیگر: 3-2

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.