ETV Bharat / bharat

کرناٹک: انگریزی میڈیم اسکولز کی بچیوں کا اسلامی تاریخ سے بے مثال لگاؤ - khulafa e rashideen ki tareekh at Mumtaz O Jabbar maktab

کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کے کوک ٹاؤن میں واقع مسجد منورہ میں ممتاز و جبار اسکول آف دینیات چلایا جاتا ہے جہاں بچیوں کو اردو زبان کے ساتھ ساتھ دینی تربیت سے بھی آراستہ کیا جاتا ہے۔

انگریزی میڈیم اسکولز کی بچیوں کا اسلامی تاریخ سے بے مثال لگاؤ

author img

By

Published : Mar 21, 2020, 2:29 PM IST

یہ مکتب روزانہ صرف ایک گھنٹے تک جاری رہتا ہے جہاں بچوں کو بنیادی شرعی مسائل، دعائیں، اذکار و دیگر اخلاقیات سکھائے جاتے ہیں۔

خاص بات یہ ہے کہ اس مکتب میں خصوصی طور پر علاقے کے وہ بچیاں اور بچے دینی تربیت حاصل کررہے ہیں جو انگریزی میڈیم اسکولوں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

مکتب ممتاز و جبار میں ہر برس ایک ایگزیبیشن (نمائش) کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں اسلامی تاریخ سے منسلک مختلف موضوعات کے ڈھانچے اور پراجیکٹ بنائے جاتے ہیں اور اسلامی تاریخ کے پہلوؤں کو اجاگر کیا جاتا ہے۔

انگریزی میڈیم اسکولز کی بچیوں کا اسلامی تاریخ سے بے مثال لگاؤ

اس مرتبہ مکتب ممتاز و جبار میں 'تاریخ خلفائے راشدین' کے موضوع پر نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں بچیوں نے مذکورہ موضوع کے متعلق دلچسپ و مختلف موڈل و پراجیکٹ بنائے اور اس تعلق سے نمائش میں آنے والے افراد کو تفصیلات بتائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.